صفحہ 132
موجودگی اور وہاں کے آثار کی قدامت سے ظاہر ہوتا تھاکہ اہل مزار بزرگ بھی کیقباد کے زمانہ کی ہی کوئی برگزیدہ ہستی تھے۔ان کے مزار پر قصبہ کے لوگ کثرت سے حاضری دیتے تھے اور مزار کی دیکھ بھال کے لئے خادم مقرر تھا۔مزار کے قریب ایک بہت بڑا تالاب تھا۔جس کے ایک جانب پختہ سیڑھیاں اور کچھ کمرے بنے...