ویسے تو اور چھوٹے بڑے خوشی کے لمحے آتے ہی رہتے ہیں!
میں نے لکھا تھا ایسا لمحہ جو آپ کی زندگی میںآیا ہو اور وہ ہمیشہ کے لیئے خوبصورت یاد گا بنن گیا ہو !
ماسلام
عقل کی کمی نہیں ملک سے محبت کی بات ہے جناب !
اور کچھ آپ جیسے بھی ہیںجو ملک کی صند لے کر دوسرے ملکوں کی خاک بھی چناھتے ہیں اور پھر اسی کو برا بھلا بھی کہتے ہیں:timeout:!
ماسلام
میرے لیئے سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب میں اپنے ابو،بین،بھنوی،بھانجے اور بھانجی کو ملنے مکہ گیا تھا ان کے ساتھ کیا ہوا عمرہ اور،ان کے ساتھ گزارا ہوا دن میرے لیئے سب سے خوبصورت تھا !
ماسلام
جیسے تنازعات بھائ میرے اندیا اور پاکستان میں دیکھنے میں آئے ہیںایسے "ناروے اور سویڈن" میں نہیںہیں ،
ہمارے ادھر تو ایک کرکٹ میچ پر بندوقیں لے کر بارڈروں پے نکل کھڑے ہوتے ہیں!
ماسلام