نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عزیزامین بھائی نے اردو محفل پر سات ہزار 7000 مراسلے مکمل کرلیے ہیں انہیں سات ہزاری منصب مبارک ہو
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خالد محمود چوہدری نے اردو محفل پر تیز ترین رفتار سے مراسلے لکھتے ہوئے ، تقریبآ چار ماہ میں ایک ہزار مراسلے لکھ کر ( جس میں ان کے آج کے پچاس مراسلے بھی شامل ہیں) اردو محفل پر اپنے چھ ہزار مراسلے مکمل کرلیے۔ انہیں چھ ہزاری منصب مبارک ہو۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    محمداحمد بھائی نے اردو محفل میں پندرہ ہزاری منصب حاصل کرلیا ہے۔ انہیں یہ 15،000 مراسلے پوسٹ کرنا مبارک ہو۔ یاد رہے کہ محمداحمد بھائی ان بیس خوش نصیبوں میں شامل ہیں جن کے اردو محفل پر 14،000 سے زیادہ مراسلے ہوچکے ہیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    کل بروز پیر ایکس بوائے بھائی نے اردومحفل پر اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں۔ انہیں اس پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونا مبارک ہو۔ x boy
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ اب آڈیو فائل بھی دستیاب ہے۔ سنیے اور حظ اٹھائیے اور مزے سے بغیر فاعلاتُن کے شاعری کیجیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کلامِ اقبال تحت اللفظ

    کلامِ اقبال تحت اللفظ آواز: محمد خلیل الرحمٰن ۱۔ بچے کی دعا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ایچ اے خان کو دس ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ایچ اے خان کو اردو محفل پر دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ انہوں نے 21 مارچ بروز ہفتہ 38 مراسلے لکھ کر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کیے اور اسی روز محفل کو خیر باد کہنے کا اعلان بھی کردیا۔ اللہ خیر کرے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد arifkarim بھائی کو 18،000 مراسلے مبارک ہوں

    arifkarim@ بھائی کو اردو محفل پر اٹھارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ عارف کریم بھائی اپنے مراسلوں کی تعداد کے لحاظ سے اردو محفل کے بیس نمایاں اراکین میں شمار ہوتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد وجی بھائی کو اکیس ہزار مراسلے مبارک ہوں

    وجی بھائی کو اردو محفل پر اکیس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ وہ ان درجن بھر اراکین محفل میں شامل ہیں جن کے مراسلوں کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    بازار ہم گئے تھے اِک چوٹ مول لائے ملتان سے واپسی کا قصد کیا اور ریلوے اسٹیشن پر پہنچے تو ریل گا ڑی کے آنے میں کچھ دیر تھی۔ پلیٹ فارم پر ادھر اُدھر ٹہل لگاتے ہوئے جوں ہی نظر ایک خوبصورت کتابوں کی دکان پر پڑی، وہیں ٹھٹک کر رہ گئی۔ اندر داخل ہوئے تو پہلی ہی کتاب نظروں کو بھاگئی۔ اسے دیکھا، اسے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟ محمد خلیل الرحمٰن مشہور مصنفہ محترمہ قرۃ العین حیدر اپنے ایک مضمون ’’ خدیجہ مستور ایک منفرد افسانہ نگار ‘‘ میں یوں رقمطراز ہیں۔ ’’ایک وقت تھا جب افسانہ نگار خواتین کو خاص طور پر پُراسرار ہستیاں سمجھا جاتا تھا اور افسانوی ادب کی اس Mystique میں سر فہرست تھیں۔ یہاں تک...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    حسان خان بھائی نے تاجکستان کی زبان کے بارے میں بتلایا کہ وہاں کی فارسی زبان کا رسم الخط روسیوں نے تبدیل کرکے روسی رسم الخط کردیا تھا جس کے نتیجے میں اس زبان میں روسی الفاظ و تراکیب کو بآسانی داخل کردیا گیا تھا۔ اسی طرح ہمارے خطے میں ہندوستان میں اردو کا رسم الخط تبدیل کرکے دیوناگری کردیا گیا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عائشہ عزیز بٹیا کو تینتیس ہزار مراسلے اور امتحان میں زبردست کامیابی مبارک ہو

    عائشہ عزیز بٹیا کو اردو محفل پر تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو۔ ان کے تینتیس ہزار ( 33000) مراسلے مکمل ہوچکے۔ ان کےلیے مزید مبارک باد ان کی امتحان میں زبردست کامیابی پر بھی ۔ تفصیل بمع 4 جی پی اے وہ خود بتائیں گی۔ عائشہ عزیز ان چھ محفلین میں شامل ہیں جن کے مراسلے تیس ہزار کی حد عبور کرچکے ہیں۔...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں (ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن) یا مسلمانوں سے کہہ دے ، جاں ہتھیلی پر نہ لیں ڈال دے یا مردہ تن میں تازہ جانِ آفریں یا چُناں کُن یا چُنیں یا برہمن سے ترشوا اِک نیا اب تو خدا یا تو ہوجا سینہء زنار میں خلوت گزیں یا چُناں کُن یا چُنیں یا نیا آدم بنا، ابلیس سے کمتر ہو جو یا...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد امید اور محبت کو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں

    امیداورمحبت بٹیا کو ( یا جو بھی بٹیا کا نام ہے) اردو محفل کا اعزازی تین ہزاری منصب مبارک ہو۔ بٹیا کے تین ہزار مراسلے مکمل ہوگئے۔ اللہ کرے شمشاد بھائی کی طرح تین لاکھ مراسلے مکمل ہوں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    یا الٰہی یہ قافیہ کیا ہے

    کیا مندرجہ ذیل الفاظ ہم قافیہ ہیں؟ ہُوا، دَوا، خُدا، ہَوا، وفا، دُعا، ادا، بُرا غالب نے غزل کے مطلع میں ہُوا اور دَوا استعمال کیا ہے۔ کیا اس طرح یہ الفاظ ہم قافیہ ہوجاتے ہیں؟ دلِ ناداں تجھے ہُوا کیا ہے آخر اس درد کی دَوا کیا ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    آدمی کو بس ذرا ہشیار ہونا چاہیے

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (جناب ظفر اقبال سے معذرت کے ساتھ) سر پھٹوّل گھر کے اندر روز ہوتی ہے مگر ’’یہ تماشا اب سرِ بازار ہونا چاہیے‘‘ روز برتن دھوتے دھوتے ایسی عادت پڑگئی اب تو ہم کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے اب وہی کرنے لگے ہیں اک نئی شادی کی بات جو کبھی کہتے تھے بس اک بار ہونا...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل اور گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔ خوش رہیے ظفری بھائی!
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو 4،000 مراسلے مبارک

    اردو محفل پر عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 4،000 مراسلے مکمل ہوچکے۔ انہیں چار ہزاری منصب مبارک ہو۔
Top