نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پانی پانی

    پانی پانی محمد خلیل الرحمٰن رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں پانی بھی ہو صبحدم اُٹھ کر نہالینے کی آسانی بھی ہو ہم کراچی میں رہیں پانی کہاں سے لائیں گے پانی بھرنا گر شروع کردیں تو پھر کیا کھائیں گے دوسرا رُخ بھی دِکھادیں آپ کو تصویر کا بالٹی پانی کی اِک، لانا ہے جوئے شیِر کا گر نہیں پانی میسر ،...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت :: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) اک روز یہ کہنے لگے ابّا جو ہمارے ہر روز یہ کِس ڈھنگ سے کالج کو چلا رے کیا جانیے میں کتنے جہاں دیکھ چکا ہوں جو بن کے مٹے ان کے نشاں دیکھ چکا ہوں ہر روز نئے ڈھنگ سے ڈریسنگ ہے تو کرتا اور ناشتہ کرتے ہوئے آہیں بھی ہے بھرتا ’’کہہ ہم سے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عبدالقیوم چوہدری بھائی کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹانگ کاٹ کو دال دالے

    گدھے کے گوشت کی مقبولیت سے کچھ دن پہلے کا ذکر ہے ہمارے ایک حیدرآبادی دوست نےہمیں یہ لطیفہ سنایا۔ گوش والے غفور بھئی کی ایک ٹانگ نیلی ہوگئی کتے۔ اُنے ڈاکٹر کے پاس گیا۔ ڈاکٹر: زہر پھیل گیا۔ ٹانگ کاٹنا پڑتا۔ کچھ دن بعد آپریشن ہوا اور غفور بھائی کی ٹانگ کاٹ دئیے۔ کچھ دن بعد دوسری ٹانگ بھی نیلی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    خوش گوار لمحات

    جب ہماری پیروڈی نے جناب محمد وارث کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیردیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اوشو بھائی کو دوہزار مراسلے مبارک ہوں

    اوشو بھائی کو اردو محفل پر دو ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت از محمد خلیل الرحمٰن

    آج ہم آپ کی ملاقات شیلا کے دوسرے عاشق سے کروارہے ہیں۔ یہ ذرا وکھری ٹائپ کے بیٹے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    قربانی از محمد خلیل الرحمٰن

  10. محمد خلیل الرحمٰن

    قربانی :: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    قربانی از محمد خلیل الرحمٰن کل شب کسی نے ہم سے یہ محفل میں کہہ دیا آنے کو ہے وطن میں جو یہ عیدِ الضحیٰ سالم جو چاہیے تو ہے ستر ہزار کی گائے کا ایک حصہ ہے اب دس ہزار کا منڈی نہ جائیں تب بھی کوئی غم نہیں جناب مسجد سے مولوی نے یہ اعلان کردیا سالم خرید لائیں گے اِک گائے کیا حضور یا مولوی کی گائے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    جشنِ آزادی مبارک محمد خلیل الرحمٰن ’’جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جِس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے‘‘ اِک بار عدد بن کے جو بکسوں میں پڑے ہیں ہر بات میں، بے بات میں بولا نہیں کرتے بے دِ ل ہیں ، ضمیر اپنے ابھی بیچ چکے ہیں پہلو میں وہ دھڑکن کو ٹٹولا نہیں کرتے اِس طرزِ سیاست کی سیاست...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عارف کریم بھائی کو انیس ہزار مراسلے مبارک ہوں

    arifkarim بھائی کو اُردو محفل پر انیس ہزار 19،000مراسلے مبارک ہوں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عندلیب بٹیا کو چودہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عندلیب بٹیا کو اردو محفل چودہ ہزار 14،000 مراسلے مبارک ہوں ۔ کچھ ہی عرصے میں بٹیا ان بیس نمایاں محفلین میں شامل ہوجائیں گی جن کے مراسلوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سعود بھائی کو اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں

    سعود ابن سعید بھائی کو اردو محفل پر اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں ۔ واضح ہو کہ یہ اٹھاون ہزار ۵۸،۰۰۰ مراسلے ابن سعید بھائی نے تقریبآ سات سال میں مکمل کیے یعنی سالانہ لگ بھگ آٹھ ہزار مراسلے ( روزآنہ تقریباً بیس سے زیادہ ؟؟؟ مراسلے) ۔ واہ بھئی خوب ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سلمان حمید بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مارک ہوں

    سلمان حمید بھائی نے اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرلیے۔ انہیں ایک ہزاری منصب مبارک ہو
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہار

    اشتہار محمد خلیل الرحمٰن عاطف سعد بھائی کی توجہ درکار ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عبدالقیوم چوہدری بھائی کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے ارسال کرنا اور پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد طارق شاہ بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

    طارق شاہ بھائی کو اردو محفل پر سات ہزار مراسلے مکمل کرکے سات ہزاری منصب کا حصول مبارک ہو۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    اس موضوع پر ایک دھاگہ اردو محفل کے کمپیوٹر سیکشن میں آج سے کوئی سات آٹھ سال پہلے الف نظامی بھائی نے کھولا تھا۔ یہاں پر ہم اردو لسانیات کے حوالے سے اردو صوتیات کی بحث کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ ابتدا میں اس کی بنیادی تعریف اور اس پر ہم مبتدیوں کے لیے مواد وغیرہ کی فراہمی اور اس پر بنیادی...
Top