نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    موسیقی کی زبان کیسے لکھی اور پڑھی جاتی ہے؟

    زبانِ باخ سمجھے نے کلامِ بے تھوِن سمجھے کہ میوزک کا لکھا وہ آپ سمجھیں یا کہ جِن سمجھے کئی کوڈ بشمول مورس اور بریل سمجھے اور سیکھے نہیں لیکن ان کی تُک سمجھ آگئی۔ میوزک کی زبان کتابوں میں لکھی دیکھی لیکن اس کی کوئی تُک سمجھ نہ آسکی۔ کیا محمد وارث صاحب یا کوئی اور عالم آن لائن اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    فطرت اس دھرتی پر کہانیاں بُنتی ہے۔ دُکھ سُکھ بانٹتی ہے، نفرت اور محبت کرنا سِکھاتی ہے۔ درد اور تکلیف پہنچاتی ہے اور اس سے نجات دلاکر خوشیوں کا پالن کرتی ہے۔ کچھ باسیوں کو خوبصورتی اور کچھ کو بد صورتی عطاکرتی ہے۔ اِس خوب صورتی اور بد صورتی کے طفیل دلوں میں محبت اور نفرت کے بیج بوتی ہے۔ وصل کے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سید ذیشان بھائی کو 6000 مراسلے مبارک ہوں

    سید ذیشان بھائی کو اردو محفل پر 6000 مراسلے مبارک ہوں جو انہوں نے بروز اتوار فردوش عاشق اعوان صاحبہ کو اردو محفل کی اعزازی رکنیت دیتے ہوئے مکمل کیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    اردو محفل پر محمد وارث صاحب نے 22،000 انتہائی قیمتی مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔ تمام محفلین کو مبارک ہو کہ وارث صاحب نے اپنا دل نکال کر محفل پر پیش کردیا ہے۔یہ خزانہ بار بار پڑھنے اور استفادہ کرنے کے لائق ہے۔ فارسی اشعار کا خزانہ ہو یا لطیفوں کی محفل میں ان کی بزلہ سنجی، سب لائق تحسین اور صد ستائش...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے اردو محفل میں چھ ہزار مزے دار مراسلے مکمل کرلیے ہیں۔ان کو یہ سنگِ میل مبارک ہو۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: تیز گرمی میں ٹھنڈا مٹکا : از: محمد خلیل الرحمٰن

    تیز گرمی میں ٹھنڈا مٹکا از محمد خلیل الرحمٰن اِک مسافر غریب بے چارا تھک چُکا تھا وہ پیاس کا مارا شام سے پہلے گھر پہنچنا تھا تیز گرمی سے پھر بھی بچنا تھا دھوپ تھی تیز، لُو بھی چلتی تھی ریت اُڑتی تھی، آگ جلتی تھی راستے میں اُسے نظر آیا اک گھنے پیڑ کا سایا ‌ پیڑ کے نیچے جونہی وہ پہنچا ایک مٹکا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اُف! پڑوسن جِدھر نِکل آئی

    Listen to اُف پڑوسن جِدھر نکل آئی.mp3 by M. Khalil ur Rahman #np on #SoundCloud
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    درد ہے کہ نغمہ ہے فیصلہ کیا جائے

    Listen to درد ہے کہ نغمہ ہے فیصلہ کیا جائے.mp3 by M. Khalil ur Rahman #np on #SoundCloud
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی کچا ہے بھائی ممدو کا اِملا بہت ابھی مِسطر کی طرح طوئے سے لکھتے ہیں مشتری ظاہر ہے ایک شوشے سے بنتا ہے سر کا سین اس میں بھی وہ بناتے ہیں دندانے تین تین جس لفظ کو انھوں نے جو چاہا بنا دیا بھینسا کو چھوٹی ہ سے بہینسا بنا دیا اپنی نظر میں سارے مسلمان بھائی ہیں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دُعا

    علامہ سے معذرت کے ساتھ ان کی دُعا ماڈرن بچوں کے لیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جھولا کون جھلائے

    جھولا کون کھلائے از محمد خلیل الرحمٰن (شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ) دادی نے جھولا بھیجا ہے اور ہوا بھیجی ہے خدا نے! جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں کون جھلائے کوئی نہ جانے! Grandma sent the hammock, The good Lord sent the breeze. I'm here to do the swinging ____ Now, who's gonna move the...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ننھی چمگادڑ

    ننھی چمگادڑ از محمد خلیل الرحمٰن ( شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ) ننھی چمگادڑ یوں چیخی امی امی! جلدی آؤ ڈر لگتا ہے مجھ کو امی! جلدی آؤ، اندھیرا لاؤ The baby bat Screamed out in fright, 'Turn on the dark, I'm afraid of the light. Shel Silverstein
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد زیک کو 29،000 مراسلے مبارک ہوں،

    زیک نے حال ہی اردو محفل میں اپنے 29000 مراسلے مکمل کرلیے ہیں۔ زیک کو اس پہاڑ جیسے مرحلے کو کامیابی کے ساتھ عبور کرنے پر دلی مبارک باد قبول ہو۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خالد محمود چوھدری بھائی کو نو ہزار مراسلے مبارک

    خالد محمود چوہدری بھائی نے اردو محفل پر نو ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں۔ انہیں یہ سنگِ میل (سنگِ کلو میٹر؟) مبارک ہو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    خواب

  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم اُسی کی طرح سے اُس کا بھی جی جلائیں کیا

    غزل پیرزادہ قاسم اُسی کی طرح سے اُس کا بھی جی جلائیں کیا وہ ہم کو بھول گیا ہم بھی بھول جائیں کیا نہ اب وہ سنگِ ملامت، نہ شورشِ طِفلاں یہ حال ہے تو بھلا اُس گلی میں جائیں کیا ہیں زخم زخم تو نغموں میں چاشنی کیسی جو دِل بجھا ہو تو باہر سے جگمگائیں کیا وہ ساتھ تھا تو بہت جستجو تھی منزل...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    دریوزہء جمہوریت

  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہار

  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ کتب تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا از احد اقبال

    تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا احد اقبال ڈان نیوز شہرِ قائد میں سال کے آغاز میں کراچی لٹریچر فیسٹول جیسا دل موہ لینے والا میلہ سجتا ہے، اور سال کا اختتام عالمی اردو کانفرنس پر ہوتا ہے، جو گزشتہ روز ہی اختتام پذیر ہوئی ہے۔ یہ کانفرنس 10 برس سے لگاتار ہورہی ہے اور پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا اللہ پاک ادیب رضوی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں

    ادیب صاحب انتہائی نگہداشت سے اپنے کمرے میں منتقل ہوچکے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں، انہیں صحتِ کاملہ ، عاجلہ ، مستمرہ عطا فرمائیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں ۔ آمین ڈاکٹرادیب رضوی سینے میں انفیکشن کے باعث علیل ہوگئے
Top