نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    مرزا تفتہ کے نام از محمد خلیل الرحمٰن جانِ غالبؔ یاد آتا ہے تمہارے عمِّ جانی سے سنا ہے میری فرہنگِ دساتیر آپ کے گھر پر ہے شاید پھر یہ کہتا ہوں وہاں ہوتی تو کیوں نا آپ ہی تُم بھیج دیتے تمُ کہ اک نورس ثمر ہو اس نہال ِ جانفزا کے جس نے خودآنکھوں کے میرےسامنے نشو و نما پائی ہےاور میں ہوں ہواخواہ و...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غمِ روزگار

    محمد خرم یاسین بھائی! آپ کا مشورہ بہت اچھا لگا، شکریہ قبول فرمائیے۔ لیکن کیا کریں کہ نثری نظم ہماری لائن کی صنف نہیں، لہٰذا آپ کا مشورہ قبول نہیں کرسکتے۔ ابھی بیٹھے بیٹھے رگِ ظرافت پھڑکی اور ایک اچھوتا خیال ذہن میں در آیا۔ کیوں نہ کسی نثری نظم کا منظوم ترجمہ کیا جائے! نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ کس...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    تلاش ( اپنے پیارے دوست رضا کے والد جناب انور خان کی نظم کا اردو ترجمہ ) یہاں کل رات پورا چاند تھا ایسا ہی روشن چاند جیسے وہ تمہاری کوئٹہ وادی میں ہوتا ہے جہاں اس کی سنہری نرم کرنوں کو تم اپنے جسم سے اٹھکیلیاں کرتے ہوئے محسوس کرتی ہو تمہارے گھر کے پائیں باغ کے گوشے سےپھولوں کی مہک آکر تمہیں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    تلاش (اپنے دوست رضا کے والد انور خان صاحب کی نظم کا ترجمہ) کل رات پورا چاند تھا ایسا ہی روشن چاند جیسے وہ تمہاری کوئٹہ وادی میں ہوتا ہے جہاں پر تُم اس کی نرم کرنوں کو تمہارے جسم سے اٹھکیلیاں کرتے ہوئے محسوس کرتی ہو تمہارے گھر کے پائیں باغ کے گوشے سےپھولوں کی مہک آکر تمہیں حیران کرتی ہو کہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے کہ جس کے قبضے میں ہماری جان ہے، جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔ جس نے اردو محفل کو رونق بخشی اور اردو کی اس ویب سائیٹ کو اس قابل بنایا کہ اس محفل نے گیارہ سال کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ہم نے شعروں کا میلہ سجایا ہے۔ اردو تہذیب میں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    تصویر نایاب بھائی کا شاہکار۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوشآمدید۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2016 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اردو محفل کے گیاہویں یومِ تاسیس کی خوشی میں آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے تمام محفلین کو دعوت دی جاتی ہے، آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ محفلین جو بطور والنٹئر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں اس دھاگے میں اپنی خدمات پیش کریں۔ پہلے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    در جوابِ آں غزل

    در جوابِ آں غزل سوال: محترم! کیا بحر سے بے بہرہ ہو کر شعر نہیں لکھا جا سکتا ؟ یوں تو بے پر کی اڑاتے ہی رہے احباب سب اک جواب ایسا بھی ہے جو آپ نے پوچھا بھی ہے بند باندھیں گے زمینوں پر یونہی بہرِ خدا سوچ لینا بحر سے یاں کوئی بے بہرہ بھی ہے ہم کہ ٹھہرے اجنبی بعد اتنی تشریحات کے کوئی پوچھے یاں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    طفلِ شیر خوار کا جواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    طفلِ شیر خوار کا جواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) تو نے موبائیل جو چھینا ہے تو چلاتا ہوں میں یوں تجھے اپنے تئیں نامہرباں سمجھا ہوں میں کیوں رُلاتا ہے مجھے تو بار بار اے نوجواں تجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں آہ ! کیوں مجھ کو رُلانے سے تجھے یوں پیار ہے کھیلنا کیا تیرے موبائیل سے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    دوسرا قطعہ: زمستانی ہوا میں تھی عجب مستی عجب تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی اندازِ بلاخیزی مرے آداب افرنگی مرے اطوار بھی اعلیٰ مگر سب کو پریشاں کرگئی تھی میری انگریزی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ایک قطعہ مری آپا کو چاہے مال و زر دے بڑے بھائی کو بھی اپنا ہنر دے مرے ابا مری خواہش یہی ہے حویلی بس یہ میرے نام کردے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جو سر گزشت اپنی ہم کہیں گے، کوئی سنے گا تو کیا کریں گے:: غزل :: نظام رامپوری

    غزل جو سر گزشت اپنی ہم کہیں گے، کوئی سنے گا تو کیا کریں گے جو یاد آئیں گی تیری باتیں تو پہروں چُپ ہی رہاکریں گے جو چاہو کہہ لو یہی خوشی ہے، تو ہم بھی پھر کیوں گِلا کریں گے جو کچھ سنائے گی اپنی قسمت تمہارے منہ سے سنا کریں گے کِسے غرض ہے پھر آپ کو کیوں صنم کا بندہ کہا کریں گے جو یوں ہی ہم کو...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بہشتِ بریں لے کے ہم کیا کریں گے

    کیا کسی محفلین کو یہ غزل یاد ہے؟ بہشتِ بریں لے کے ہم کیا کریں گے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین فلمیں

    بشکریہ ڈان بلاگر دنیا کی سیر پر مجبور کردینے والی 19 بہترین فلمیں گھومنا پھرنا کس کو پسند نہیں ہوتا مگر ملک سے باہر جانا ہر کسی کے استطاعت میں نہیں ہوتا مگر کئی بار ایک فلم کو دیکھنا یہ خواہش پوری کردیتا ہے۔ جیسے لارڈ آف دی رنگز سیریز کی فلمیں نیوزی لینڈ میں عکسبند ہوئیں اور ان مقامات کی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف محی الدین نواب ہم میں نہیں رہے

    ابھی ابھی فیس بک پر اطلاع ملی ہے کہ محی الدین نواب صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    انتظار حسین کا ایک پورٹریٹ

    ہمارے فرزندِ ارجمند محمد عثمان خلیل نے ایک محفل میں انتظار حسین کو دیکھتے ہوئے ان کا پورٹریٹ بنایا اور اس پر ان کے آٹو گراف لیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے آج اگر اردو حروف تہجی میں دوچشمی ہے (ھ) اور اس کی مشتقات ایجاد نہ ہوئے ہوتے تو ہم کیا کرتے۔ نہ بھرم مارسکتے، نہ دھم سے کود کر اودھم مچاسکتےاور نہ ہی الم غلم تحریروں سے اپنے قلم کو تھکا سکتے۔ کودا ترے آنگن کوئی یوں دھم سے نہ ہوگا وہ کام ہوا ہم سے جو رستم سے نہ ہوگا ہوا یوں...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف پروفیسر عطیہ خلیل عرب انصاری انتقال فرماگئیں

    پروفیسر عطیہ خلیل عرب انصاری 5 جنوری 2016 کو دبئی میں انتقال فرماگئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون " پروفیسر عطیہ خلیل عرب انصاری انتقال کر گئیں کراچی (جنگ نیوز) کراچی یونیورسٹی کے شعبہ عربی کی سابق چیئرپرسن پروفیسر عطیہ خلیل عرب انصاری طویل علالت کے باعث دبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئیں۔...
Top