نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پول اپنا کھولوں تو الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے در سے کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔پڑ جاتا ہوں سجدے میں ،بچوں کی طرح ضد کرتا ہوں، منوا ہی لیتا ہوں۔ لا الہ الا انت آپ کے سوا ہمارا ہے کون؟ (مفہوم) سبحانک آپ پاک ہیں (مفہوم) انی کنت من الظالمین ہمھی ظالم ہیں (مفہوم)
  2. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    روفی بھائی اوزان درست ہیں۔یہ وہی بحر ہے: عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات کرتے ہیں اس پہ عصر کے بعد۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیں؟ یہ کون ہیں ؟
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام تو بتائیں کونسی فلم کی بات ہو رہی ہے
  6. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    سچ سچ بتائیے یہ آپ کا اپنا ہے؟
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ایک تو آپ اور گل باجی چلتی پھرتی گیت مالائیں ہیں۔
  8. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    صریر بھائی آپ ماشاءاللہ محفل میں سب کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔جزاک اللہ خیر۔ کوشش کریں کچھ اپنا بھی کہنے کی۔
  9. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    بہت خوب بھئی بہت خوب۔ان میں سے کونسا آپ کا ہے؟
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھنگھور گھٹا برس ہی گئی۔موسلا دھار بارش شروع
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب کپڑے دھونے ہوں تو فالتو کام بھی بھلے لگتے ہیں۔
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاہا ہا۔اللہ کرے نیک بخت کباب لائے بھی۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیشانی پہ زخم کا نشان میری شناختی علامت اسی لنگڑی پالا کی وجہ سے ہے ۔ایک ٹانگ پہ ا چھل اچھل کر پکڑنا ہوتا ہے۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برف پانی یہ ہوتی ہے کہ جس کو پکڑو وہ ساکت ہو جاتا ہے برف بن کر اور بھاگنے والے پھر اسے چھو کر دوبارہ پانی کر دیتے ہیں
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف اللہ چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہوووووووووو
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بچپن میں بچے بچیاں پکڑم پکڑائی ۔برف پانی۔لنگڑی پالا اور چھپن چھپائی کھیلتے تھے
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واٹ اے نائس بچپن
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشاعرے میں لیکن میں نہیں آرہا ابھی سے بتا دوں۔ایسا نہ ہو پھر آپ ناراض ہو جائیں۔
Top