وجی

لائبریرین
ڈھیر ساری چائے پینے کے عادی تھے
پھر کچھ کم کی پھر بلکل ختم کردی پھر سردیوں میں دوبارہ شروع ہوگی۔
 

سیما علی

لائبریرین
سردی تو بالکل ختم ہوگئی کراچی میں!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
شاید لاہور میں بھی اب ختم ہونے والی ہے سردی۔ پچھلے کچھ دن تو سرد رہے ہیں لیکن اب دھوپ نکل رہی ہے
 

صابرہ امین

لائبریرین
صفائى کا خاطر خواہ انتظام نہ ہو تو اللہ کى رحمت بارش بھى عذاب لگتى ہے۔ کراچى ميں بلدياتى ادارے نہ جانے کب فعال ہوں گے۔
 
Top