نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    آپ نے شاعری پسند فرمائی ہے یا میری کلاس لی ہے؟؟؟؟؟؟؟ :) اگر شاعری پسند فرمائی ہے تو تہہ دل سے مشکور ہوں، اور اگر کلاس لینے کی گستاخی کی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخلیہ
  2. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    ناشتہ بھی میں خود ہی بناتا ہوں بھیا جی، ڈر اس بات کا ہے کہ برتن دھونے کے لئے گرم پانی سے محروم کر دیا جائوں گا۔
  3. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    ارے آپی، لکھنے والے بھلا کہاں ڈرتے ہیں، جو بیگم سے نہ ڈرا، بھلا وہ کسی اور سے کیا ڈرے گا :)۔ لکھنے کے ڈر کا اظہار کرنے میں مزاح کا تڑکا لگانے کے لئے یہ سٹیٹمنٹ دی تھی، سمجھا کریں نا۔
  4. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    شکریہ آپی! آپ نے پسند کیا، میری محنت ٹھکانے لگی۔ ویسے آپس کی بات ہے، بھائی آپ کا کبھی کبھی کمال شمال کر ہی دیتا ہے :lol:
  5. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    شکیہ الشفاء اور پتہ ہے عین موقع پر کیا کہا بیگم نے؟ چار کمبل، آٹھ تکیے رکھ دیئے میں نے کہاں؟ جو میں دے سکتی ہوں بس وہ اک سرہانہ یاد ہے :)
  6. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    شکریہ آسی بھیا! پہلے اساتذہ کچھ اصلاح کردیں تو فیس بک پر بھی لگا دیں گے انشاءاللہ۔
  7. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    ہماری باجی - راجا باجی ہماری باجی - راجا باجی آئے گی آئے گی - پھر نہ جائے گی ہماری باجی - راجا باجی :dontbother:
  8. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    انجوائے کرو اور نعرہ لگائو ساڈی باجی - راجا باجی ساڈی باجی - راجا باجی آوئی آوئے - فر نہ جاوے ساڈی باجی - راجا باجی
  9. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    شکریہ بلال بھیا! میرے اندر کہیں چھپ چھپا کر کوئی بیوی بیٹھی تھی، بول پڑی :)
  10. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپ کے ساتھ بے وفائی کیسے ممکن ہے شمشاد بھیا! مرد برادری سے نکلنا کون کم بخت قبول کرے گا :) آج ذرا بہنوں کو خوش ہو لینے دیں، کل دیکھیئے گا ;) ایک اور غزل پوسٹ کرنے والا ہوں اپنی برادری کو خوش کرنے کے لئے :warzish:
  11. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    سمجھا کریں شمشاد بھیا! دونوں پارٹیوں کو خوش رکھنے میں ہی بھلا ہے۔ دوسری پارٹی میں میری بیگم بھی تو شامل ہیں نا، آج کا کلام سن کر وہ بھی بہت خوش ہوں گی ;) داد کے لئے شکر گزار ہوں۔
  12. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپی آپ کے شاعر صاحب کے کلام نے تو دل جلا کے رکھ دیا۔ برداشت نہیں ہو سکا اس لئے جواب لکھنا پڑ گیا۔ گو کہ افراد ہیں ہم اسی قوم کے جس کے افراد بکنے کو تیار ہیں فن تو بِکتا ہے غربت کے بازار میں جو خریدے نہ جائیں وہ فنکار ہیں ہم بھی سقراط، منصور کے یار ہیں...
  13. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    شکریہ زبیر بھیا
  14. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    چلیں کوئی بات نہیں، آپ کی جانب سی میں نے "بیگم کا شکوہ" کے نام سے "طنزومزاح" میں نیا دھاگہ شروع کیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔
  15. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپ کے کہنے پر "بیگم کا شکوہ" کے نام سے "طنزومزاح" میں نیا دھاگہ شروع کیا ہے، آپ چل کر دیکھیں تب تک میں میر انیس بھیا کی ڈانٹ کھا لوں :) آپی جی، جو لکھا، آپ کے کہنے پر لکھا، اب مجھے تنہا مت چھوڑ دینا، میری مرد برادری نے مجھے بے دخل کر دیا تو میں کہاں جائوں گا؟، کم از کم وہاں تو جانے سے رہا جہاں...
  16. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے" وہ مری یادوں میں تیرا بِلبِلانا یاد ہے پہلے شادی کے لئے منت سماجت تھی تری میرے قدموں میں ترا وہ گڑگڑانا یاد ہے شور اب لگنے لگی تم کو مری آواز بھی پہلے یہ آواز تھی کوئل کا گانا، یاد ہے؟ آپ کی امی کا مجھ کو روکنا اور ٹوکنا چھوٹی چھوٹی بات پر مجھ کو دبانا...
  17. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    الف عین استادِ محترم، اس غزل پر بہت عزت مل رہی ہے آپ کی دعا سے، آپ سے گزارش ہے کہ اصلاحی نظر ڈال دیں تا کہ غلطیوں کا امکان نہ رہے۔
  18. امجد علی راجا

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    جزاک اللہ اسامہ بھیا! آپ حوصلہ افزائی کر دیتے ہیں تو اندر کا شاعر مطمئن ہو جاتا ہے۔
  19. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    ٹائیپو کی نشاندہی کے لئے شکریہ
  20. امجد علی راجا

    "Over Confidence"

    ہاہاہاہاہا، خوش رہیں آپی
Top