نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فیض ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    بہت خوب کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
  2. سید زبیر

    ولی دکنی مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا

    حسان خان ! بہت پیاری غزل منتخب کی ہے تجھ مکھ کی پرستش میں گئی عمر مری ساری اے بت کی پُجن ہاری ٹک اس کو پُجاتی جا واہ ۔۔بہت خوب
  3. سید زبیر

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے

    نیرنگ خیال ہر شعر بہت خوب یہ خون کے قطرے میرے چلنے کا صلہ ہیں یا پاؤں سے چپکا ہوا در ٹوٹ رہا ہے نہائت اعلیٰ کلام منتخب کیا ہے
  4. سید زبیر

    اعتبار ساجد جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے۔۔۔ اعتبار ساجد

    یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے بہت خوب
  5. سید زبیر

    غالب صد جلوہ روبرو ہے جو مژگاں اٹھایئے

    یا میرے زخمِ رشک کو رسوا نہ کیجئے یا پردہءِ تبسمِ پنہاں اٹھایئے واہ ۔ ۔ بہت خوب
  6. سید زبیر

    شفیق خلش " عزم سارے ہی رائیگاں سے رہے "

    ایسے سب حاکموں پہ لعنت ہو ملک وملّت پہ جو گراں سے رہے کیا بات ہے بہت اعلیٰ
  7. سید زبیر

    شفیق خلش " غمِ حیات سے کب قلْب ہمکنار نہیں "

    واہ یہ خوف کیوں ہے کہ رسوا رہو گے دنیا میں شریکِ گریہ ہیں یہ لوگ، رازدار نہیں
  8. سید زبیر

    شفیق خلش " دوستی جب بھی کچھ بتاں سے رہے "

    بہت عمدہ کلام کرب چہرے نے کردئے ظاہر زخم دل کے اگر نہاں سے رہے
  9. سید زبیر

    منظر اعجاز " تھکن سے چُور ہوئے حوصلے سفر والے "

    واہ وہ چاہتے تھے، کہ ہو دردِ آگہی دل میں کچھ ایسے لوگ تھے منظر جنوں کے سر والے بہت اعلیٰ
  10. سید زبیر

    احسان دانش اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا

    کیا بات ہے احسان دانش کے کلام کی شکستِ دل کی حکایات، حسرتوں کے بیاں فسانہ ہائے الم کی کتاب ہے دنیا بہت خوبصورت انتخاب
  11. سید زبیر

    آنکھ کی دہلیز سے اترا تو صحرا ہوگیا.....................ایوب خاور

    بہت اعلیٰ اک اک کرکے میرے سب لفظ مٹی ہوگئے اور اس مٹی میں دھنس کر میں زمیں کا ہوگیا
  12. سید زبیر

    ہم کسی چشمِ فسوں ساز میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ثمینہ راجہ

    طارق شاہ صاحب بہت خوب زندگی آج طلب گار ہے کچھ لمحوں کی جو کسی چشمِ پُراعجاز میں رکھے ہوئے ہیں
  13. سید زبیر

    عدیم ہاشمی آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    بہت خوب غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر واہ
  14. سید زبیر

    اعتبار ساجد اک روز تو کوئی تو سوچے گا - اعتبار ساجد

    اک روز تو کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پر شور تھا دریا کی طرح چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہیں کے سنتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا...
  15. سید زبیر

    ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا - تاجدار عادل

    بہت خوب ! ہوا نے اب کے جلائے چراغ رستے میں کہ میری راہ میں عادل مکان اس کا تھا واہ
  16. سید زبیر

    ثمینہ راجہ : یا رب لب خموش کو ایسا جمال دے

    دعا یا رب لب خموش کو ایسا جمال دے جو گفتگو کے سارے ہی لہجے اجال دے سوز درون قلب کو اتنا کمال دے جو مجھ کو ایک شمع کے قالب میں ڈھال دے پردے ہٹا ، دکھادے تجلی سے شش جہات پھر مطمئن وجود کو روح غزال دے وہ خواب مرحمت ہو کہ آنکھیں چمک اٹھیں وہ سرخوشی عطا ہو کہ دنیا مثال دے وہ حرف لکھ سکوں کہ بنے حرف...
  17. سید زبیر

    محسن نقوی موجِ ادراک

    سبحان اللہ ۔ ۔ نہائت خوبصورت کلام تیرے وجود کی ہے گواہی چمن چمن ظاہر کہاں کہاں نہ ہوا رنگ و بو میں تو جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘

    بہت خوب کیے تھے فاش رموزِ قلندری جِس نے اُسی کی فکرِ میں غلطاں ہےآج دِل کی کشاد واہ
  19. سید زبیر

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    اپنوں کی قوم دشمنی اور غیروں کی عیاریاں ۔ ۔ ۔کس کا ماتم کریں سادگی مسلم کی دیکھ، اوروں کی عیاری بھی دیکھ
  20. سید زبیر

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
Top