مجھے تو ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے میں نے اپنا ٹی وی لگوانا ہے۔:grin: ابو، امی ٹی وی دیکھتے ہیں۔ میں نے تو کبھی ٹی وی دیکھا ہی نہیں۔
اور دوسرا باجو۔۔۔جیو کے لیے شاید Parabolic Antenna لگوانا پڑتا ہے، اور ہمارے علاقے میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ :confused:
تبصرے، تجاویز کے لیے یہاں آئیں۔
توبۃ النصوح
از
ڈپٹی نذیر احمد دہلوی
دیباچہ
الٰہی، خلعت صفت پارچہ، خمسہ و عقل و روح سے سرفرازی دی ہے تو منصب ایمان داری بھی عطا کر کہ خطاب اشرف المخلوقات میری حالت کے مناسب ہو۔ خداوند اپنے حبیب کا امتی بنانے سے امتیاز بخشا ہے تو تقریب...
یااللہ۔۔۔میری معصوم دوست سے گھر والے اتنے کام کرواتے ہیں۔:rolleyes: لگتا ہے آنٹی سے بات کرنی پڑے گی۔
مجھے بھی بہت پہلے کا واقعہ یاد آیا، ابو مجھے کہتے ہیں کڑاہی گوشت بناؤ۔ میرا پیپر تھا اگلے دن۔ اور میرا دل نہیں تھا بنانے کا۔ غصے میں پیاز کاٹنا شروع کیے تو ہاتھ چھری سے ایسا کٹا کہ دو ہفتے تک...
اوہو۔۔۔یہ آجکل کے بچوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ دھیان سے کوئی کام کرتے ہی نہیں ہیں۔ سارا، آپ جائیں گھر۔۔۔ریسٹ کریں۔ خاص طور پر انگلی کو ریسٹ کروائیں۔;) کل تک ٹھیک نہ ہوا تو کل کی چھٹی بِنا درخواست کے منظور کر لوں گی۔
:hehe:
یہاں کتاب کے صفحات ہیں۔
پہلے 25 صفحے میں لے رہی ہوں۔
باقی وارث اور سخنور آپ جتنا سمجھتے ہیں کہ آسانی سے لکھ سکتے ہیں تو 25ویں صفحے سے آگے کے صفحے لے لیں۔اور یہاں بتا دیں۔
اب اگر شمشاد بھائی یہاں نظرِ کرم فرمائیں تو بات بنے۔:)