چلیں اب تو پتا چل گیا نا ! مجھے مختلف وقتوں میں مختلف باتوں کے دورے پڑتے ہیں ۔۔
یہ فارسی میں نے بہت سن رکھی ہے ، اس فارسی کو بولنے والے کم از کم 4 دوست اور بیسیویں جاننے والے ہیں ۔۔
وسلام
یہ ویسا ہی اعلان ہے جیسا موصوف اکثر و بیشتر فرماتے رہتے ہیں کہ میں پارٹی کی صدارت چھوڑ رہا ہوں ۔۔
پھر کراچی کی دیواریں بھر جاتی ہیں ، منزل نہیں رہنما چاہیے وغیرہ وغیرہ
اور پھر بیان آتا ہے
کارکنوں کے پر زور "اصرار" پر فیصلہ واپس لے لیا گیا
وسلام