1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلے کوئی خاص بات نہیں تھی فیصل بھائی سے اس لیے کوئی پہلی اور بعد کی رائے کبھی بنائی نہیں
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان...