نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت خوب ذیشان بھائی. سلامت رہیں داد حاضر ہے. اللہ کرے حسن قلم زیادہ.
  2. مزمل شیخ بسمل

    استاد محترم, آپ کے اپنے الفاظ میں کیا تشریح ہوگی اسکی آشفتگی نے نقشِ سویدا کیا درست, ظاہر ہوا...

    استاد محترم, آپ کے اپنے الفاظ میں کیا تشریح ہوگی اسکی آشفتگی نے نقشِ سویدا کیا درست, ظاہر ہوا کے درد کا سرمایا دود تھا.
  3. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اس رات کی بات نہ چھیڑا کر. کمال ہے حفی صاحب خوب داد.
  4. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    ٹھیک نشاندہی کی جناب احترام ہی ہے. اس سے میری جہالت بھی واضح ھوگئی ہے :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    بتوں بسمل سے کہتے ہو مسلماں ہم نہیں ہونگے،، سرِ محشر تم ہی ہوگے پشیماں ہم نہیں ہونگے. (اس قافیہ...

    بتوں بسمل سے کہتے ہو مسلماں ہم نہیں ہونگے،، سرِ محشر تم ہی ہوگے پشیماں ہم نہیں ہونگے. (اس قافیہ اور ردیف کے بارے میں کیا خیال ہے چل جائگا؟)
  6. مزمل شیخ بسمل

    جس جگہ استاد نے دس پانچ گجلیں جھاڑ دیں ۔ ظریف لکھنوی

    ای ہی ہی ہی ہی!! بہت عمدہ :D :laugh:
  7. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    شکریہ احمد بھائی۔ آپ کی نیک دعا کا۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    شرم کیسی؟ ہم تو بس یہ کہہ رہے تھے کہ مت چھیڑ زخمِ دل کو نہ پہنچا ضرر مجھے :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بسمل تو بن گئے کسی وجہ سے نہ چھیڑو حالِ دل:cry:
  10. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    ہمارا تخلص کبھی ’’مسلم‘‘ ہوا کرتا تھا۔ سوچتے ہیں واپس مسلم ہی بن جائیں۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    جناب بحر کے حوالے سے مجھے جو غلط فہمی تھی وہ دور ہوچکی استاد محمد وارث کی بدولت
  12. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    آپ کی امید کے لئے شکریہ جناب. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا .
  13. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    چلیں دیکھیں . نائی نائی بال کتنے, ججمان جی مونڈے مانڈے آگے آتے ہیں
  14. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    اکثر ایسا ہوجاتا ہے. دل میں ولولے اور زبان پے ویرانی. مشاعرے کا دور ہے خدا خیر کردے بس.
  15. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    شکریہ بلال بھائی. مشاعرے کے لئے کچھ کہنا چاھتا ہوں لیکن جمود طاری ہے. سمجھ نہیں آتا کیا کہوں.
  16. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    بلال بہت شکریہ. کوشش ہوتی ہے اچھا کہنے کی لیکن مبتدی اور اناڑی شاعر ہوں. آپ کی دعا کی ضرورت ہے. ماہر بھی ہو جاؤنگا.
  17. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    www.urduweb.org/mehfil/threads/میری-اک-تازہ-غزل-آپ-کی-نگاہ-کی-منتظر.52227/ اسی بہانے سے اس قافیہ پے غزل ملاحظہ ہو
  18. مزمل شیخ بسمل

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    یہ بھی سوال اچھا ہے
Top