تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
گاؤں،شہر
منتظر جیسے تھے در شہر فراق آثار کے اک ذرا دستک ہوئی در دم میں وا ہوتے گئے منیرنیازی
زیرک
Post #74
نومبر 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
شہرِ وفا میں دھوپ کا ساتھی نہیں کوئی سورج سروں پہ آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
زیرک
Post #73
نومبر 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شہرِ وفا میں دھوپ کا ساتھی نہیں کوئی سورج سروں پہ آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
زیرک
Post #8,351
نومبر 25، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہمارے بعد ترے عشق میں نئے لڑکے بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے
زیرک
Post #8,347
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہِ شب تاب کے نکلتے ہی منیرنیازی
زیرک
Post #8,346
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد ہیں سارے چراغاں ناصر دل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں ناصر کاظمی
زیرک
Post #712
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ کار محبت بھی کیا کار محبت ہے اک حرف تمنا ہے اور اس کی پذیرائی
زیرک
Post #1,447
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے جس کو ہر چیز ملی، صرف محبت نہ ملی
زیرک
Post #1,445
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
میں نے بولا تھا یاد مت آنا جھوٹ بولا تھا یاد آؤ مجهے
زیرک
Post #709
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
ياد کرتا ہوں گاؤں کو اپنے جب ترے شہر سے گزرتا ہوں
زیرک
Post #708
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ہے محبت قدم قدم ٹھوکر ہم بھی اٹھ اٹھ کے بار بار چلے
زیرک
Post #239
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہے محبت قدم قدم ٹھوکر ہم بھی اٹھ اٹھ کے بار بار چلے
زیرک
Post #1,444
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مانگ لیتے ہیں روز ہی سانسیں دیکھئے! کب تلک ادھار چلے
زیرک
Post #8,341
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے عارضی محبت تھی، مستقل نبھائی ہے
زیرک
Post #238
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے عارضی محبت تھی، مستقل نبھائی ہے
زیرک
Post #547
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے عارضی محبت تھی، مستقل نبھائی ہے
زیرک
Post #1,443
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کس سے ہم کو کیا ملا اور ہم نے کس کو کیا دیا تاجرانہ فکر کی اک داستاں ہے زندگی
زیرک
Post #8,339
نومبر 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی
زندگی کو یوں ہوائیں تھام کر چلنا پڑا باندھ کر آنکھیں چلے رسی پہ جیسے بازیگر شہناز پروین سحر
زیرک
Post #544
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
یہ زندگی ہے بہت کچھ یہاں پہ ممکن ہے کہ کچھ نہ ہونے کا امکان تھوڑی ہوتا ہے ناہید ورک
زیرک
Post #542
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
پھر تو یہ دور تک ہی جڑوں میں اتر گئی تم سے جو ایک بار محبت ہوئی مجھے ناہید ورک
زیرک
Post #1,440
نومبر 24، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top