کیا بورنگ ہے اس میں بھلا۔
ابھی اس سے بہت سے مفید کام لینے ہیں ۔ مثلا ایک اسکرپٹ لکھیں گے جس میں لائبریری کی کتاب میں پروگرام کے ذریعے ہر لائن کے اختتام پر دو اسپیس شامل کریں گے۔
مارک ڈاؤن کو پائتھون اسکرپٹ کے ذریعے بھی لاگو کر سکیں گے۔
فائل کو مختلف حصوں میں توڑ لیں گے اور کچھ فارمیٹنگ بھی...