بھائی صاحب ، پائتھون کے متوازی ایک دھاگہ چل رہا ہے اس وقت
Introduction to Databases
اس پر گاہے گاہے نظر مارتے رہیے گا تاکہ کچھ تبصرے یا مواد شامل ہو جائے یا وضاحت ہو سکے۔
دیکھ لو حوا کی بیٹی لوگ کہاں کہاں سے حوالے لا رہے ہیں۔
سوشیالوجی کافی اچھا مضمون ہے اور امید ہے کہ اس کے بارے میں مزید جاننے کو ملے گا اور حوا کی اس بیٹی سے۔ :LOL:
JSON Arrays
JSON صف(array) چوکور بریکٹ (square brackets) میں لکھی جاتی ہے۔
صف(array) میں کئی مفعول(objects) ہو سکتے ہیں:
اس مثال میں Author ایک صف (array) ہے جس میں تین مفعول(objects) ہیں۔
ہر مفعول(object) پہلے نام اور آخری نام کے جوڑے پر مشتمل ہے ۔
{
"Authors": [
{...
معیشت دان بننا ہے اور یا صرف بنکر ۔
ویسے معیشت کو لو تو فنانس صرف بنک ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ دوسرے شعبوں میں ہے اور میرے خیال سے بنک سے کہیں بہتر فیلڈ موجود ہے اگر آپ معیشت کے مضامین پر زیادہ دھیان دیں بینک کی طرف مائل ہونے کی بجائے۔
لو بھلا بڑے کیا گیمز نہیں کھیلتے :LOL:
میں نے ان میں سے Need for speed کافی کھیلی ہے۔
Pacman سب سے پہلے کھیلنی سیکھی تھی اور آج بھی فیورٹ ہے ۔ :)
اس کے علاوہ یہ کافی پسند رہی ہیں اور کھیلتا رہا ہوں۔
Street Fighter
Art of Fighting
King of Fighters
SIMS
Prince of Persia
Snow Bros
Bubble Bubble...
JSON Objects
JSON مفعول(object) لہری بریکٹ () میں لکھے جاتے ہیں۔
مفعول(object) میں نام ، ویلیو کے کئی جوڑے ہو سکتے ہیں:
{ "First_Name":"Muhammad","Last_Name":"Ahmad" }
JSON Values
JSON values can be:
A number (integer or floating point)
A string (in double quotes)
A Boolean (true or false)
An array (in square brackets)
An object (in curly brackets)
null
JSON مقدار ان میں سے ایک ہو سکتی ہے :
نمبر (مکمل یا اعشاریہ والا عدد)
اسٹرنگ...
چلو ٹھیک ہے ، مگر جھانک کر وہاں ایک آدھ پیغام ہو جائے تو حوصلہ رہتا ہے کہ بندے موجود ہیں ورنہ تو سنسان و ویران ہو جاتا ہے گوشہ پائتھون :)۔
ویسے بھی اب چار ہفتوں کا جائزہ اور اگلے ہفتہ شروع کرنے ہیں اب ورنہ عشبہ سے شکایت پکی۔ :)
بالکل مگر فائدہ کوئی نہیں کیونکہ ڈانٹ پکی ہے اب۔
میں نے کہنا ہے اسے کہ تمہارے بابا اب پڑھائی میں دلچسپی نہیں لے رہے۔
تم سمجھاؤ کہ اچھے بابا پڑھنے میں کوتاہی نہیں کرتے ورنہ کل کو تمہیں کس منہ سے پڑھنے کو کہیں گے۔ :LOL:
ایک ویڈیو میں چلا کر بھی دکھا ہے اس IDE کو مگر زاویہ ٹھیک نہیں ہے ، اس کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔ :)
ویسے بہت آسان ہے ، استعمال کرکے دیکھو اور ذرا مجھے پیغام تو بھیجو اگلے ہفتہ کے اسباق اور اب تک کی پیش رفت کے لیے ۔
راجہ گدھ بہت عمدہ ناول ہے اور حرف حرف حقیقت بھی خوب کتاب ہے۔
گیمز کا میں بھی بہت شوقین رہا ہوں اور اب بھی اچھی گیم ہو تو میرا بہت دل کرتا ہے۔ تمہاری پسندیدہ گیمز کونسی ہیں۔