نتائج تلاش

  1. ربیع م

    شدت پسند وزیر داخلہ چوہدری نثار

    ریاست جب کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اس کے مدنظر بہت سے پہلو ہوتے ہیں جو عموما لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں۔ اور پھر ہر مسئلے کا حل اسے گرفتار کرنا نہیں ہوتا۔ ہر چیز کا ایک مناسب وقت ہوتا ہے ایک مناسب کام بھی اگر غیر مناسب وقت پر کیا جائے تو اس کے نتائج غیر مستحسن ہوتے ہیں۔
  2. ربیع م

    شدت پسند وزیر داخلہ چوہدری نثار

    مولوی عبد العزیز کو نواز حکومت یا چوہدری نثار نے تو بحال نہیں کیا یہ تو ان کے پیشرؤوں کا کارنامہ ہے جس میں پیپلز پارٹی اور پھر پرویز مشرف صاحب شامل ہیں۔ جبکہ اگر کوئی شخص محض خالی بیان بازی ہی کرتا ہے تو اسے کچھ تو ڈھیل دی جانی چاہئے۔ اگر وہ عملا کسی تخریب کاری یا پر تشدد عمل میں شریک ہوتا اور...
  3. ربیع م

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    رہنمائی کا بے حد شکریہ روبوٹ کیلئے میں نے خود کار آدمی لکھا ہے کیا یہ ترجمہ صحیح ہو گا ؟
  4. ربیع م

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اس لڑی میں پہلی شراکت غلطیوں کی درستگی کی درخواست کے ساتھ: بديع الزمان أَبو العز بن إسماعيل بن الرزاز الجزري، أول من اخترع الروبوت: يعتبر الجزري من أهم مهندسي الميكانيكا في الحضارة الإسلامية، وقد ألف كتاباً اسمه "الجامع بين العلم والعمل النافع في صناعة الحيل"، وهو نتيجة عمل دام خمسا وعشرين سنة...
  5. ربیع م

    اپنے سفر کی کچھ یادگار تصاویر جہاں بار بار جانے کو دل کرتا ہے

    ماشاء اللہ کوئی بد نصیب ہی ہو گا جس کا باربار یہاں جانے کو دل نہ کرے، اللہ ہم سب کو بار بار یہاں لے جائے (آمین)
  6. ربیع م

    ایک الپائن سفر

    میرے خیال میں اگر سب سے زیادہ خوبصورت خطہ نہیں کہا جاسکتا تو کم از کم یہ ضرور ہے کہ پاکستان خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ "جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا" والی کہاوت صادق آتی ہے کہ یہاں کی حکومت نااہلی ، سیاحت پر مناسب توجہ نہ دینے اور ذرائع آمد ورفت کو بہتر نہ بنانے کی وجہ سے ہم...
  7. ربیع م

    ’’عمران خان ۔۔۔ تم بھی‘‘؟ عمار یاسر (ایک بلاگ کی نقل) عمران خان کے ایک چاہنے والے کے جذبات

    حدیث نبوی ہےکہ : المرء على دين خليله آدمی اپنے دوست یا ساتھی کے مذہب پر ہوتا ہے اور کچھ نہیں تو خان صاحب کے دائیں بائیں کھڑے افراد پر ہی نظر دوڑا لیجئے سبکٹھا چٹھا کھل جائے گا۔ باقی خان صاحب کے دوسرے افعال خیبر پختونخواہ حکومت کی کارکردگی، احتجاجی دھرنہ اور اہم قومی مسائل میں خان صاحب اور ان کی...
  8. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    وہ جو ہزاروں کے جلسے دکھائی دیتے ہیں وہ کس سافٹ وئیر کا کمال ہے؟
  9. ربیع م

    سقوط غرناطہ،ماضی کے دریچوں سے کچھ تلخ یادیں

    Manuel José García Caparrós یہ اندلسی نوجوان جس کی عمر 19 سال اور نام Manuel José García Caparrós ہے ،4دسمبر 1977 جبکہ یہ سبز وسفید اندلسی پرچم مالقہ کی صوبائی کونسل کی عمارت پر لہرانے کی کوشش کر رہے تھے ہسپانوی پولیس نے انھیں قتل کردیا ۔ یہ جگہ ایک زیارت گاہ میں بدل گئی جہاں مالقہ میں...
  10. ربیع م

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    یہ شاید کوئی نفسیاتی بیماری ہے۔جس میں آج بہت سے لوگ مبتلا ہیں جس کی ایک شکل جو وبا کی صورت میں پھیل گئی ہے انوکھےاندازمیں سیلفی لیکر شئیر کرنا ابھی دو دن پہلے خبر پڑھی کہ راولپنڈی میں ایک نوجوان ٹرین کے سامنے سیلفی بناتا ہوا ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہو گیا۔ http://yehpeshawarhai.com/?p=1117
  11. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    محترم کیا آپ بارڈر کے دونوں اطراف واقع کسی بھی کشمیر گئے ہیں یا محض اخبار اور گوگل پر انحصار کرتے ہوئے اپنی معلومات بیان کر رہے ہیں! اگر کوئی ثبوت ہے تو پیش کیجئے؟ خاص طور پر اس بارے میں کہ پاکستان کے ساتھ موجود آزاد کشمیر کے باسی پاکستان سے آزادی کے خواہاں ہیں۔ جبکہ کشمیری مسلمانوں کا شہیدں کے...
  12. ربیع م

    سقوط غرناطہ،ماضی کے دریچوں سے کچھ تلخ یادیں

    معززین قوم یرغمال 20 دسمبر "ابو عبداللہ الصغیر" نے اپنے وزیر" یوسف بن کماشہ" کو فرنینڈو کے پاس معاہدہ کی شق کے مطابق قوم کے معززین اور رہنماؤں میں سے 500 افراد کو بطور یرغمال بھیجا، تاکہ اسے اپنی حسن نیت کی یقین دہانی کروا سکے، اسی طرح کچھ قیمتی تحائف جن میں شاہی تلوار، دو عربی النسل گھوڑے جن...
  13. ربیع م

    سقوط غرناطہ،ماضی کے دریچوں سے کچھ تلخ یادیں

    معاہدہ غرناطہ 1491 25 نومبر 1491 بمطابق 21 محرم 897 ھ غرناطہ کے 9 ماہ کے محاصرہ کے بعد مملکت غرناطۃ اور مملکت قشتالہ کے مابین غرناطۃ شہر کو سپرد کرنے کا معاہدہ طے پایا۔جس میں ایک جانب مملکت قشتالہ اور مملکت اراگونکے عیسائی حکمران ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ اور دوسری جانب مملکت غرناطہ کا...
  14. ربیع م

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ " جو ہمارے درمیان رہتا ہے لیکن آپ کو معلوم نہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ میں سے بہت سے لوگ سن کر حیران ہوں گے کہ لاہور کا بھی ایک خودساختہ شہزادہ ہے جو دیگر لاہوریوں کے درمیان ہی رہتا ہے۔ اس خود ساختہ شہزادے کا نام پرنس عفان ہے جو ایک...
  15. ربیع م

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    عربی دانوں میں تو شمار نہیں ہوتا البتہ شرکت ضرور کریں گے۔
  16. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر 1953 "علال بن عبداللہ" سرفروش کی فرانسیسی استعمار کے ایجنٹ" محمد ابن عرفۃ " پر حملے کی ایک جھلک ۔ جسے فرانس کی جانب سے مراکش کا سلطان مقرر کیا گیا ، علال نے چھری کے ذریعے حملہ کیا مگر اس ایجنٹ سلطان کو قتل کرنے سے قبل ہی فرانسیسی سپاہیوں کی آٹھ گولیاں لگنے سے...
  17. ربیع م

    دنیا کے 15 عجیب ترین گھر

    دنیا کے 15 عجیب ترین گھر گھر کس کو پیارا نہیں لگتا اور اس کی ملکیت کا خواب تو ہر انسان ہی دیکھتا ہے ، یہ درحقیقت صرف چار دیواروں اور چھت نہیں ہوتا بلکہ اس میں رہنے والوں کی یادوں اور عادتوں سے بنتا ہے جو کہ اس رہائش گاہ کو جنت یا جہنم بنادیتے ہیں۔ مگر ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر آس...
  18. ربیع م

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    بہت خوب کیا یہ لڑی مختلف عربی نثری اقتباسات کے اردو ترجمہ کیلئے کھولی گئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو بہت عمدہ ہم جیسے طالب علموں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
Top