نتائج تلاش

  1. ربیع م

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    :cry::cry: یا اللہ خیر ہم تواس قابل ہی نہیں ویسے یہ لڑی شروع کرنے والے @عثمان قادر تیلی لگا کر کہاں غائب ہو گئے ہیں۔
  2. ربیع م

    تاسف الف نون کا الن بھی ننھےکے پاس چلا گیا، معروف ٹی وی فنکار اور ڈرامہ نگار کمال احمد رضوی انتقال کر گئے

    الف نون کے ' الّن' بالاخر 'ننھے' سے جا ملے پاکستان کے سینئر ڈرامہ نویس، صدا کار اور فنکار کمال احمد رضوی طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سرکاری ٹی وی کے لازوال مزاحیہ ڈارمہ ’الف-نون‘ لکھنے اور اس میں 'الن' کا کردار ادا کرنے والے رضوی طویل عرصے سے علیل تھے۔ یکم مئی 1930ء کو...
  3. ربیع م

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    سب سے زیادہ متاثرہ شخص اس انجمن کاصدر ہو گا دعوت عام ہے متاثر یاران کیلئے۔
  4. ربیع م

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    ہاں جی گوگل بہت کچھ جاسوسی کر کے ہی کماتا ہے۔
  5. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    4- لا ادریت(اگناسٹزم): لا ادریت کا خلاصہ اعترافِ لا علمی ہے، یہ اسکول بھی اگرچہ فلسفہ کے دوسرے اسکولوں کی طرح زمانۂ قدیم ہی میں پیدا ہوچکا تھا اور تشکیک یا ارتبابیت (سپٹزم) کے نام سے پکارا جاتا ہے، مگر پرانے زمانہ میں اس کا مفہوم اس قدر مطلق و وسیع تھا کہ خود شک میں بھی شک کیا جاتا تھا، عصرِ...
  6. ربیع م

    فطرت انسانی کے سوالات اور فلسفہ

    فطرت انسانی کے سوالات اور فلسفہ گزشتہ بحث سے یہ بات واضح ہوئی کہ سائنس کی چمک تاریکی کے ان بادلوں کو چھانٹ ہی نہیں سکتی، اس کا چراغِ ہدایت اس بحرِ ظلمات میں داخل ہوتے ہی گل ہوجاتا ہے۔ان سوالات کے پیدا ہوتے ہی آدمی سائنس کی چار دیواری سے نکل کر مذہب اور فلسفہ یا صحیح معنیٰ میں مابعد الطبعیات...
  7. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ”” رچرڈ ڈاکنز کی کتاب “The God Delusion” کا جائزہ تحریر عاصم بخشی مقبول عام سائنسی لٹریچر کے قارئین کے لئے مشہور ماہر حیاتیات رچرڈ ڈاکنز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ سام ہیرس، ڈینیئل ڈینیٹ اور کرسٹوفر ہچنز کے ساتھ ان کا شمار جدید الحاد کے ’’چار شاہ سواروں‘‘ میں ہوتا ہے جن کی خاص وجہ...
  8. ربیع م

    سانحہ پشاور کے شہید بچوں کے والدین سے ملاقات کا احوال

    سانحہ پشاور کے شہید بچوں کے والدین سے ملاقات کا احوال احمد ضرار میرے دشمن کم ظرف! تیرے تیروں سے مٹا نہیں میں سر کٹا کے سرخرو ہوں ، مگر جھکا نہیں 16 دسمبر 2014 کی صبح ننھے پھول سکول جانے کی تیاریوں میں مگن تھے ۔ والدین بھی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے سہانے سپنے آنکھوں میں سجائے اس یخ بستہ...
  9. ربیع م

    "ایک دہریے کی داستان"

    مذہب کیخلاف جدید سائنسی مقدمہ اور پسند نا پسند کا اثر د ھٹکر چیمبرز نے اپنی کتاب شہادت میں اپنے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جو بلا شبہ اس کی زندگی کے لئے ایک نقطہ انقلاب بن سکتا تھا وہ اپنی چھوٹی بچی کی طرف دیکھ رہا تھا کہ اس کی نظر بچی کے کام پر جا پڑی اور غیر شعوری طور پر وہ اس کی ساخت کی...
  10. ربیع م

    علت اولی کی بحث (The First Cause Argument)

    خدا کو کس نے پیدا کیا۔ ۔؟ زاہد مغل سوال عموما اس طور پر اٹھایا جاتا ھے کہ ” اگر ھر چیز کو خدا نے وجود بخشا ھے تو خدا کو کس نے پیدا کیا؟” یہ سوال ایک کیٹیگری مسٹیک (category mistake) ھے۔ تفصیل اسکی یہ کہ ھر وجود کو “ڈیفائن کرنے والی صفات” اس سے متعلق بعض ایسے سوالات کو غیر متعلق...
  11. ربیع م

    علت اولی کی بحث (The First Cause Argument)

    علت اولی کی بحث (The First Cause Argument) سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: “چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی زمانہ کی جہت سے آزاد ہے اور اس کی کوئی ابتدا نہیں۔ اور جس کی کوئی ابتدا نہیں اس کا نہ تو کوئی تخلیق...
  12. ربیع م

    مذہب مخالف جدید فلسفیانہ استدلالات کا جائزہ

    مذہب مخالف جدید فلسفیانہ استدلالات کا جائزہ ایڈمن / جون 18, 2015 قوانین فطرت اور خدا کی ضرورت مذہب کی مخالفت میں کئی استدلالات اس بات کے ثبوت کے لئے پیش کئے جاتے ہیں اور انکی بنیاد پر یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ دور جدید نے مذہب کے لئے کوئی گنجائش باقی نہیں رکھی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ محض ایک...
  13. ربیع م

    مشہور فلسفی برٹرنڈ رسل کے انکار مذہب کا جائزہ

    مشہور فلسفی برٹرنڈ رسل کے انکار مذہب کا جائزہ رسل اپنے دور کا سب سے بڑا ملحد تھا ،اپنے زمانہ کے فلسفیوں میں رسل کا مطالعہ سب سے زیادہ وسیع تھا، کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی استثناء ممکن ہے تو وہ صرف وہائٹ ہڈ کو۔ رسل کی زندگی تقریبا ایک صدی پر پھیلی ہوئی ہے ۔ اپنے بیان کے مطابق وہ ساری عمر دو چیزوں...
  14. ربیع م

    بے خدا تہذیب کی پریشانی

    بے خدا تہذیب کی پریشانی جواہر لال نہرو دنیا کے تیسرے سب سے بڑے ملک کے وزیر اعظم تھے ،جنوری 1964ء کے پہلے ہفتے میں مستشرقین کی بین الاقوامی کانگریس نئی دہلی میں ہوئی جس میں ہندوستا ن اور دوسرے ممالک کے بارہ سو ڈیلی گیٹ شریک ہوئے ،پنڈت نہرو نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: “میں ایک سیاست...
  15. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ تو پوری دنیا کو بے وقوف بنایا ہے اور ہر کوئی اپنے مفادات کیلئے اسے قبول کر کے بیٹھا ہے۔
  16. ربیع م

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    بہت زبردست اور بہت ہی خوب اس اعلیٰ شراکت کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اور مجھے یقین ہے کہ حسب سابق منفی ریٹنگ اور ادھر ادھر کی ٹامک ٹوئیوں کے علاوہ کوئی مدلل جواب نہیں بن پڑے گا۔
Top