نتائج تلاش

  1. ربیع م

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بہت سمجھدار ہیں آپ :)
  2. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اس کا جواب نہیں بن پایا تو ساتھ ہی مضحکہ خیز کی ریٹنگ شروع ہو گئی۔
  3. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ویسے میرے خیال میں آپ سے سینگ پھنسانے کا کم از کم اس فورم میں کوئی فائدہ نہیں کیونکہ الحاد پر مبنی تمام پوسٹس اسی طرح باقی رہتی ہیں جبکہ ایمان پر مبنی پوسٹس کو حذف کر دیا جاتا ہے ۔ اس کی ایک مثال یہ پوسٹ یہاں موجود ہے اور موجود رہے گی لیکن جب میں نے لکھا کہ: الحاد کے کیسے کیسے نمونے یہاں...
  4. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جناب اپنے الفاظ میں یہاں پیش کریں تاک اس پر رد بھی کیا جا سکے اور یہ تو دنیا کا اصول ہے کہ دنیا کا ایرا غیرا اٹھ کرسستی شہرت کے حصول کیلئے چاند پر تھوکنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس سے چاند کا کوئی نہیں بگڑتا۔
  5. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    عارف کریم پرائمری فیل ملا حضرات بھی نہیں پہنچ سکتے تھے ، لیکن اس جانب رہنمائی اس عظیم الشان کتاب نے کی ہے جس کے چیلنج کا جواب آج تک دنیا کا کوئی انسان بلکہ تمام دنیا بھی مل کر نہیں دے سکی اور جس ایک سورت لانے پر پوری دنیا مل کر بھی قادر نہیں ہو سکتی۔
  6. ربیع م

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے ایک بات ہے اس زمین کا پوری طرح جائزہ لینا آج کی ترقی یافتہ دنیا کے بس کی بات نہیں تو چاند کی مکمل سطح کا جائزہ کیسے لے لیا۔ زیادہ دور مت جاؤ ، ایک اسامہ کی تلاش کیلئے ہی سارے وسائل جھونک دینے کے باوجود اسے ڈھونڈنے میں 10 سال کا عرصہ لگا۔ اب خدارا یہ مت کہہ دینا کہ وہ ڈرامہ تھا۔ جس رب...
  7. ربیع م

    تعارف فقیر کا تعارف

    اگر اس کے علاوہ اور ناول ہیں تو ان کا بھی ربط عنایت کر دیجئے۔ جزاک اللہ
  8. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    زمان و مکان کا وجود اس کائنات میں صرف ہماری زمین پر پایا جاتا ہے جو کہ اس پوری کائنات کے سامنے ذرے کی حیثیت رکھتی ہے ،اس ذرے کو تو بقول آپ کے 4 بنیادی قوتیں چلا رہی ہیں جبکہ باقی پوری کائنات جہاں زمان و مکان کا وجود ہی نہیں انھیں کون چلا رہا ہےِ؟
  9. ربیع م

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اس سے مخالف موقف کیلئے 400 صفحات پر مشتمل سروے رپورٹ بھی دستیاب ہو جائے گی آپ ذرا سرچ کرنے کی تکلیف کریں اور ویسے بھی ہر سروے کے ساتھ تحریر ہوتا ہے کہ یہ حقیقی رائے عامہ کا عکاس نہیں۔
  10. ربیع م

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ایسا ہی ایک نقشہ میں بنا کراپنی مرضی کے اعداد و شمار ڈال کر پوسٹ کر دوں تو بہترین حوالہ ہو گا کیا خیال ہےِ؟
  11. ربیع م

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا

    جی یہ اس کا عربی متن ہے۔
  12. ربیع م

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا کہا جاتا ہے کہ ایک فارسی عربی زبان پر بڑی مہارت رکھتا تھا اتنی روانی اور فصاحت سے عربی بولتا کہ عرب تک اس سے سوال کر بیٹھتے کہ عرب کے کس قبیلے سے تعلق رکھتا ہے؟ ...تو یہ شخص ہنستے ہوئے جواب دیتا کہ می فارسی ہوں اور عربی پر اہل عرب سے زیادہ مہارت...
  13. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور میں نے بھی یہی کہا ہے کہ اکثر باتیں حتمی نہیں ، نجانے زیک صاحب اورآپ کیوں اختلاف فرما رہے ہیں؟
  14. ربیع م

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    جب خطرہ زیادہ شدید ہو اور مقابل طاقتور تو پھر جو بن پائے وہی کیا جاتا ہے ، اور یہی سیلف ڈیفنس ہی اس وقت سب سے بڑی جارحیت ہوتی ہے۔
  15. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تو یہی بات میں کر رہا ہوں کہ حتمی نہیں ہیں اسے تسلیم فرما لیجئے۔
  16. ربیع م

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ان کا بنیادی مسئلہ ہی دہریت اور خالق کائنات سے انکار ہے باقی باتیں تو بعد کی ہیں۔
  17. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ تو آپ فرما رہے ہیں کہ حتمی ہیں آج سے چند دہائیوں یا صدیوں پہلے جو سائنسدان گذرے تھے اور عقل و دانش مندی میں آپ سے کہیں بڑھ کر تھے وہ بھی کچھ قوانین قدرت کو حتمی قرار دے چکے تھے جن میں آج تبدیلیاں تسلیم کی جا چکی ہیں۔
  18. ربیع م

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    صحیح معنیٰ سمجھا دیں تو شکر گذار ہوں گا۔ سائنس میں اکثر باتیں حتمی نہیں اور اکثر ماہرین کے درمیان باعث بزاع واختلاف ہیں۔
Top