نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    عید ایسے منائیں گے ہم لوگ

    سقوط کی ابحاث سب اپنی جگہ۔ اگر شعر کی روانی اور قشنگی کسی صورت بھی مفقود ہو جائے تو شعر شعر نہیں رہتا۔ شاعر کا کمال ہی اس میں ہے کہ مجبوری میں بھی وہ تمام چیزیں منظوم کرے جو مجموعی طور پر بھدی نہ ہوں۔ یعنی لطیف تاثر رکھتی ہوں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    باقی چیزیں تو اپنی جگہ۔ آزاد نثری نظم کیا ہوتی ہے؟ یعنی میں اس اندیشے میں ہوں کہ کہیں کوئی صنف شاعری اور تخلیق ہو گئی ہو اور ہمیں خبر ہی نہ ہوئی ہو!
  3. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    بہترین مصرع ہے۔ تعذیت کا شکریہ۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    آپ خود متاثر ہیں استاد صاحب۔ آپ کو تسلیت میری جانب سے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    اب بے دھڑک کہنے میں مذائقہ بھی کیا رہ گیا ہے!! رہی سہی بھڑاس تھی سوچا نکل آئے تو خوب ہے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    بہت بہترین شعر سنایا ہے حضرت۔ اس سے بہتر اس وقت کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔ شکریہ۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    آپ نا آسودہ نہ ہوں جناب۔ یہ تقدیری کھیل ہیں۔ خدا خوش رکھے۔
Top