نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    بھائی میرے "مد" مذکر ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    اصلاح کےلئے ایک اور غزل

    بہتر غزل ہے۔ بحر میں ہے۔ "جوں لانا" محاورہ ہے کیا؟ مجموعی طور پر غزل خیالت گنجلک ہیں۔ سہل ممتنع کا بھی بیش از حاجت استعمال ہے جس کی وجہ سے "تعقید شعری" معلوم ہو رہی ہے۔ مثال: آئینہ خانہ مرا کمرہ بنایا شہر نے۔ مطلع کے مصرع ثانی میں "سا" زائد ہے۔ پھر سوال یہ ہے کہ سکوں کہاں لانے لگی؟ اساتذہ تشریف...
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل نما : برائے تبصرہ و رائے دہی

    استاد محترم۔ ابھی ہم نثری نظم اور لطیف نثر اور آزاد نثری نظم سے ہی کہاں آزاد ہوئے تھے کہ "نثری غزل" بھی شامل تشویش ہو گئی!
  4. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    ہاہاہاہا اب محسوس ہو رہا ہے کہ دوبارہ کوئی دو باتیں ہو گئیں ہیں۔ یعنی 'نثر' یا وہی 'لطیف نثر' اور 'نثری شاعری'۔۔۔ کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    ان مراسلوں سے تو یہ علم ہو رہا ہے کہ آزاد نظم اور نثر ایک ہی ہے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    آزاد نظم پابندِ بحور ہوتی ہے ہر چند ردیف و قافیہ اور وزن (دو مصرعوں کا باہمی وزن) سے آزاد۔ نثر بالکل پابند نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے آپ اسے کسی ایک میں قرار دے سکتی ہیں۔ یا آزاد نظم نام دیجیے یا نثر۔ پھر ہم بتلاتے ہیں کہ کیا کہا جائے گا! یا اگر واقعی نئی صنف ہے تو تعارف کرا دیجیے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    اچھا ہوتا کہ پڑ جاتی۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    ہمارا مزاج اچھا نہیں اس وقت ۔ پھر کبھی پوچھ لیجیے گا!
  9. مہدی نقوی حجاز

    راہ بھول گیا ہوں۔ تا حد نگاہ منزل نہیں!

    راہ بھول گیا ہوں۔ تا حد نگاہ منزل نہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    یہ انتہائی رنجور کنندہ بات ہے بھئی۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    تعزیت فرمانے کا شکریہ اور پسندیدگی اور اثر اندازی کے بارے تو آپ کے ذوق کی تحسین ہونی چاہیے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    موزونی :)

    ہونے والے ہیں آپ کی دعاؤں سے
  13. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    یار کیا کروں۔ میں تو صرف معلوم کر رہا تھا۔ آج کل ویسے ہی خبریں کچھ ایسی ملتی ہیں جو بالکل نئی ہوتی ہیں۔ اب ہنسی تمہاری ہے بھائی میرے۔ خود کچھ سوچو!
  14. مہدی نقوی حجاز

    جوش حیرت ہے، آہِ صبح کو ساری فضا سنے - جوش ملیح آبادی

    جوش کی اوایلی شاعری کا اچھا نمونہ ہے۔ گو اقبال بھی اگر اسی دھن میں شاعری فرماتے رہتے جیسے "ہمالہ" لکھی تو اس کلام کے سے نمونے ان کے حضور بھی پائے جاتے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    جاڑے سے قبل اسے سرد کیا۔۔۔۔ ہائے کیوں بادِ خزاں ایسی چلی؟

    جاڑے سے قبل اسے سرد کیا۔۔۔۔ ہائے کیوں بادِ خزاں ایسی چلی؟
Top