نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    یہ بھی خوب کہی۔ ارے بھئی اب تو چونا لگانے کے لیے بھی وہ پہلے سے انتظامات و تکلفات نہیں کیے جاتے ہیں، نہ انسان کو نہ پان کو۔ چونا لگانے کا ہنر بھی اب شاعری کی طرح کمرنگ ہوتا جا رہا ہے۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    کراچی میں برنس روڈ پر بھی خود گفتہ بنارسی پان ملتے ہیں۔ اگر وہ واقعی بنارس سے پشتم پشتی یا براہ راست منسلک ہیں تو میاں توبہ ہے۔ لیکن اگر کراچی میں ملنے والی پیشاوری آئسکریم اور ملتانی حلوے کی سی مثال ہے تو بہت خوب، کہ یہ دونوں چیزیں ہم نے خود پیشاور اور ملتان میں بالترتیب چکھیں۔ واللہ کراچی میں...
  3. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    میاں دلی کے ٹھگ معروف سنے تھے۔ اب ہندوستان کے چونا لگانے والے بھی زبان زد ہیں۔ واہ رے میاں۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    ارے میاں گلوری آئے کراچی سے اور تیز نہ ہو! غضب کرتے ہو میاں غضب۔ بھئی تم سے کیا چھپائیں تم تو جانے ہو کہ پان گال زبان نہ کاٹے تو مزہ آخر تک نہیں پہنچتا۔ بھئی کھاؤ۔ (مہاجرانہ)
  5. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    بھئی بچوں میں احقر کو بھی تو شامل کیجیے کہ سب سے بچہ تر ہے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    تو گو میاں کراچی تشریف لا رہے ہیں؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    حضور نہیں مانتے؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    شکار بھی اچھا نسخہ ہے وقت کے ضیا کا۔ جب نہ گزرے تو یہ ہی سہی۔

    شکار بھی اچھا نسخہ ہے وقت کے ضیا کا۔ جب نہ گزرے تو یہ ہی سہی۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    بھئی واہ واہ واہ۔۔۔ کیا بات ہے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری خُدایا بحقِ بنی فاطمہ (شیخ سعدی)

    کیا کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ "چینی" کی جگہ "گڑ" کا لفظ زیادہ مستعمل رہا ہو؟ بھائی میرے ملا اور مولانا میں فرق ہے۔ مولانا رومی کو ملا رومی کوئی نہیں کہتا جبکہ دور ایک ہی ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری خُدایا بحقِ بنی فاطمہ (شیخ سعدی)

    ملا جامی تو ہم نے سنا تھا ۔ اب لوگ مولانا بھی کہنے لگے جامی کو؟!
  12. مہدی نقوی حجاز

    کیا بات ہے۔

    کیا بات ہے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    یہ شعر اس طرح بحر میں ہے میاں: جیسے کہ ایک خواب مسلسل ہے یہ جہاں۔۔۔ میں سو رہا ہوں، موت اٹھائے...

    یہ شعر اس طرح بحر میں ہے میاں: جیسے کہ ایک خواب مسلسل ہے یہ جہاں۔۔۔ میں سو رہا ہوں، موت اٹھائے گی ایک دن۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    ہم تو صرف یہ کہتے ہیں کہ اردو میں شعر وہی کہلاتا ہے جو بحر کا پابند ہو۔ اگر نوجوان نسل جو کہ ادب کی خدمت کی خواہاں بھی ہے اور عروض کی کھکھیڑ بھی اٹھانے سے قاصر ہے، ادب کی خدمت کرنا چاہتی ہے جو کہ اخلاقی فریضہ بھی ہے، سو وہ شاعری کے میدان میں ضروری نہیں کہ ہو، نثر میں بھی کی جا سکتی ہے۔ شاعری کو...
  15. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    جناب من۔ احساسات کے اظہار کے لیے صرف شاعری ہی نہیں نثر بھی موجود ہے۔ پھر کیا سبب کہ کچھ سر پھرے نثر لکھ کر شعر کا نام دے دیتے ہیں؟؟ اردو کے ادب میں نثر کی بھی وہی حیثیت ہے جو شعر کی ہے۔ سو جب نثر لکھی ہے تو اسے نثر کہلانے دیجیے اور شعر ہی پر موقوف ہے تو قوائد زباں کی رعایت کیجیے۔ جسے اردو میں...
  16. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    تعریف کا شکریہ۔ افسوس کی ایک ہی رہی۔ اب نہ ہم میں تاب رہی ہے دوبارہ عشق کرنے کی نہ جگر لخت لخت کو جمع کرنے کی۔ تھک گئے ہیں۔ بہت تھک گئے ہیں۔ سو اپنے آپ کو رنجور نہ فرمائیے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میاں واہ۔ بہترین غزل ہے۔ بس ایک نشاندہی یہ دیکھ لو کہ زبان کے اعتبار سے دوسرے شعر کے مصرع ثانی میں "لوٹ" کی جگہ محض "لٹ" درست ہے۔ بہت بہترین کلام ہے بھئی واہ واہ۔ تم قریب آؤ نہ آئے ہو جو، اپنی لاش کو اپنے کاندھوں پر اٹھانے کو ہمارا جی کرے بہترین۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    جناب من، یہاں حالات کشیدہ ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ کھنچائی ہو جائے سو تدبیر یہی ہے کہ ہنسیں بھی تو وزن میں۔ یعنی ایسے :):):) :):):) :ROFLMAO:
  19. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    آداب۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    پیار کا پلڑا بھی ہلکا ہو جائے گا!!

    پیار کا پلڑا بھی ہلکا ہو جائے گا!!
Top