تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر
اس غزل میں بھی دو مصرعے ایسے ہیں جو خارج از وزن ہیں اب بھی۔ محسن نقوی ہرگز نہیں کہہ سکتے۔ ویسے درست غزل ہاتھ لگتے ہیں شریک کرتا ہوں۔
مہدی نقوی حجاز
Post #21
اگست 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
کوچۂ شاپراں
بہترین میاں بہترین۔ بہت خوب تو اب اس شاپری کوچہ میں ہم کھل کر محبت و شاپر، دنیا و شاپر، آدمی و شاپر۔۔۔ وغیرہ پر رائے اور فلسفہ قائم کر سکتے ہیں خوب
مہدی نقوی حجاز
Post #3
اگست 24، 2013
فورم:
گپ شپ
زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر
بلکہ پاسٹ مارٹم تو ماشاءاللہ آپ خود بھی اچھا کر لیں گی۔ غزل کا نہیں میرا مطلب شاعر کا ہے۔ بھئی آخر میڈیکل کی طلبہ ہیں۔
مہدی نقوی حجاز
Post #14
اگست 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر
لیکن میاں پہلا پہلا مراسلہ ہے۔ اجازت طلب فرما لیجیے پہلے لواحقین سے پھر کر وائیے گا پوسٹ مارٹم۔ ایسا نہ ہو وہ "دلبر داشتہ" ہو جائیں :ROFLMAO:
مہدی نقوی حجاز
Post #10
اگست 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
نظم برائے اصلاح
مزمل بھائی نے ڈانٹ دیا ہے سو مختصرا یہ عرض کرتا چلوں کہ میں وہی کہنا چاہتا تھا جو میں نے لکھا ہے۔ یعنی ترکیب۔
مہدی نقوی حجاز
Post #82
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
کیا مطلب؟
مہدی نقوی حجاز
Post #79
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
یہ ہوئی ناں بات۔
مہدی نقوی حجاز
Post #76
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
محبت اور عشق میں فرق
:waiting:
مہدی نقوی حجاز
Post #254
اگست 24، 2013
فورم:
محفل چائے خانہ
نظم برائے اصلاح
کیا مطلب "ٹرائے" کا؟ میں کب سے سمجھا رہا ہوں کہ انگریزی سمجھ نہیں آ تی مجھے آپ از راہِ محبت و کرم اردو میں سمجھا دیجیے لیکن آپ مان کے ہی نہیں دے رہی ہیں!
مہدی نقوی حجاز
Post #74
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
ارے بھئی اردو میں آپ ایک سطر کا مطلب نہیں سمجھا پا رہی ہیں اور پھر مڑ کر کہتی ہیں بھائی سارے نکمے ہیں!
مہدی نقوی حجاز
Post #72
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
بھئی زاہد تو انسان ہو سکتا ہے۔ الفاظ نہیں۔ زہد و تقویٰ صرف انسان کے لیے مختص ہیں۔ الفاظ کیسے زاہد ہوتے ہیں؟ بھئی وضاحت تو کریں!
مہدی نقوی حجاز
Post #70
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
اس "پتے" (درخت پر لگنے والے پتے) کا یہاں کیا کام؟ نہی؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے؟ نہی عن المنکر والی؟ لاسٹ؟ ورڈ؟ ایکسٹرا؟ مینز؟ بھئی ٹھیک سے سمجھاؤ ناں
مہدی نقوی حجاز
Post #68
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
میری تو انگریزی بھی کمزور ہے۔ ذرا اردو میں سمجھائیے گا ان الفاظ کے معنی!
مہدی نقوی حجاز
Post #66
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
نظم برائے اصلاح
سب کچھ چھوڑیں پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ "حجازی بھائی" ہیں کون؟
مہدی نقوی حجاز
Post #64
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
پرندہ ہوں کوئی یکتا و تنہا!
پرندہ ہوں کوئی یکتا و تنہا!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
اگست 24، 2013
نظم برائے اصلاح
ترکیب بری نہیں ہے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #62
اگست 24، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
تعارف
تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔
بھئی بہرحال بانیینِ اول میں سے تو ہیں ناں۔ یہاں تو معاملہ ہی گھمبیر ہے۔ کچھ تو "حلزون" کیجیے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #179
اگست 24، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔
بھئی اس فلسفۂ شاپرییہ کے بانی کو تو بلاؤ کہ اس کے جزو یا کل ہونے کا مسئلہ ٹھکانے لگے۔ محمداحمد صاحب حاضر ہوں۔
مہدی نقوی حجاز
Post #177
اگست 24، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
محبت اور عشق میں فرق
ٹھیک ہے موصوفہ آپ ڈٹی رہیے۔ جواب بھی مل جائے گا۔
مہدی نقوی حجاز
Post #251
اگست 24، 2013
فورم:
محفل چائے خانہ
تعارف
تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔
لیکن جب دنیا شاپر ہے تو آدمی دنیا کا جزو ٹھہرا ناں میاں۔ اور جزو کل سے جدا نہیں ہوتا۔ سو آدمی ایک شاپر ہے۔ منطقی استدلال
مہدی نقوی حجاز
Post #165
اگست 24، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top