نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    نہیں بہت کافی ہے!! :confused:
  2. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    اس پر ایک کاٹا بنتا ہے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یکشنبہ سہ پہر کو آرٹس کانسل میں حلقہء ارباب ذوق کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس منعقد ہوتا ہے۔ میں وہیں حاضری دیتا ہوں۔ کہتے ہو تو ساتھ ہی چلتے ہیں۔ ملاقات بھی ہو جاے گی اور آپ کی بزم میں حاضری بھی
  4. مہدی نقوی حجاز

    نظم برائے اصلاح

    کچھ کوف خدا کیجیے۔ یہاں اصلاح سخن کا دھاگہ ہے بھئی!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    راتیں ویران ہو گئیں اپنی

    راتیں ویران ہو گئیں اپنی
  6. مہدی نقوی حجاز

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    مزمل صاحب زحمت فرما چکے! اور خوب فرما چکے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    زمانہ تو بہت خراب ہے میاں لیکن کتاب کب پہنچا رہے ہو یہ بتاؤ۔ یا اس کی زحمت بھی اب سائل کو اٹھانی پڑے گی؟! o_O:grin:
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    یعنی آپ ہم سے کوئی 400 میڑ کی بلندی پر بھی ہیں ۔ کیا کمال ہے
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    کراچی اور اسلام آباد میں کوئی ڈھائی گھنٹہ اڑان کا فرق ہے اندازاً :D
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    یہ خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول جانے والا ماجرا ہو گیا ہے بھئی۔ ذرہ نوازی ہے "ذال" سے :ROFLMAO:
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    اطفال مکتب کی تو ایک ہی رہی۔ خیر اردو واقعی اچھی ہے محترمہ کی۔ اتنی کہ ہمیں شاعرہ کا گمان گزرا!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    اچھا ہے۔

    اچھا ہے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    جناب اب ایسا بھی نہیں۔ احقر بھی اسی درجہ کا طالب علم ہے۔ لیکن یہ پسند کہاں کہاں کھینچ لے آتی ہے کہ نصاب کہاں رہ جاتا ہے اور خود بندہ کہاں نکل آتا ہے۔ ہمارے اس گھمبیر سفر کا آغاز نویں سے ہوا تھا۔ اب حالت آپ کے سامنے ہے کہ دو سال میں "من کجا اینجا کجا!" کے نعرے مار رہا ہوں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    خوش آمدید محترمہ۔ "ادا" سے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے یہ تخلص ہو۔ امید ہے موصوفہ اشعار بھی کہتی ہوں گی۔ اردو ادب کی خدمت کا جذبہ قابل رشک ہے۔ موفق و موید رہیے۔ اگر کچھ تخلیقات ہیں ذاتی تو ضرور پیش کیجیے۔ ساتھ ایک حسن اتفاق ایسا ہے کہ محترمہ ہمارے ساتھ ہم پیشہ بھی ہیں۔ میرا مقصد سپہ گری سے نہیں...
  15. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    جناب حجاز سے بذاتہ ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ احقر محض "حجاز" تخلص کرتا ہے۔ سو از روئے کرم "یائے" نسبتی کو "حجاز" کے آگے سے حذف فرما دیجیے۔ داد مقبول ہوئی۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    راستوں کا غبار باقی ہے!!

    راستوں کا غبار باقی ہے!!
Top