نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ان کی چوکھٹ پہ گئے بات سنی لوٹ آئے۔۔۔ لاش کاندھوں پہ اٹھائے ہوے ارمانوں کی

    ان کی چوکھٹ پہ گئے بات سنی لوٹ آئے۔۔۔ لاش کاندھوں پہ اٹھائے ہوے ارمانوں کی
  2. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ نشاندہی کا۔ دواوین درست ہے۔ بہت شکریہ۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح

    ہمیں تو یہ بھی گمان گزر رہا ہے کہ صاحب نگارش بھی سدھار چکے ہیں :) یہ محسوسات متوقع ہوتے ہیں۔ جب شاعر کے تمام خیالات کسی نہ کسی شعر میں جیسے تیسے بھی بندھ جاتے ہیں تو ایک خاصا مجموعہ جمع ہو جانے کے بعد خیالات کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ لیکن اس کیفیت کے بعد جو اشعار بھی تخلیق کیے جاتے ہیں ان میں...
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح

    اس وقت میرا خیال یہ ہے کہ مستند شعرا کے دواوین اٹھائیں اور چاٹ جائیں۔ یقین کیجیے دو ڈھائی ہزار اشعار (موزوں اشعار) پڑھنے کے بعد آپ خود اپنی طبع میں افاقہ محسوس کریں گی۔ اس بات کا خیال رکھیے گا کہ شعرا آسان نویس ہوں تا کہ بوریت کا سماں نہ بندھے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح

    اصلاح شرحِ سرسرییہ: المیہ یہ ہے کہ اچھے مضامین اور خیالات کے حامل لوگوں کی طبیعت میں موزونیت کا فقدان پایا جاتا ہے (جیسے محدثہ بہن)(بالکل درست حاشیہ لگایا ہے شرح کنندہ نے)، اور جو موزوں طبع ہوتے ہیں انہیں یا تو شعر کہنے کا وقت نہیں(جیسے مزمل شیخ بسمل بھائی)(یہاں حاشیہ نویس نے اپنے نام کو شامل...
  6. مہدی نقوی حجاز

    بجھی جاتی ہیں شمعیں، دل ہلے جاتے ہیں سینوں میں۔۔۔ بتا دینا کہ یہ اٹھ کر چلا ہے کون محفل سے!

    بجھی جاتی ہیں شمعیں، دل ہلے جاتے ہیں سینوں میں۔۔۔ بتا دینا کہ یہ اٹھ کر چلا ہے کون محفل سے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    جوش یوں ہم اس شوخ کو پہلو میں لیے بیٹھے ہیں

    غزل یوں ہم اس شوخ کو پہلو میں لئے بیٹھے ہیں کوئی آئے تو یہ سمجھے کہ پئے بیٹھے ہیں تم سے اظہار خیالات کریں یا مرجائیں آج اس بات کا ہم عہد کئے بیٹھے ہیں ضد دلانا جو ہے مقصود تبسم کو ترے ہم پھر آج اپنے گریباں کو لئے بیٹھے ہیں ہنس رہے ہیں شبِ وعدہ وہ مکاں میں اپنے ہم ادھر عیش کا سامان لئے بیٹھے...
  8. مہدی نقوی حجاز

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    ز عشقِ نا تمامِ ما جمالِ یار مستغنیٰست بہ آب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبا را حدیث از مطرب و مئے گو و راز دہر کمتر جو کہ کس نگشود و نگشاید بہ حکمت این معما را واہ۔ حافظ کی روح فرسا غزلوں میں سے ایک۔ دوبارہ تازہ کرنے کا شکریہ۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    تلاش: کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں۔انشا

    ابن انشا کی مشہور و مقبول غزل "بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں" ہم نے کہیں ترنم سے سنی ہے۔ کیا معلوم ہو سکتا ہے کس نے گائی ہے اور ربط فراہم ہو سکے تو اور بھلی بات۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    بھئی کیا ہی خوب ہے۔ واہ۔ ہمارا تعلق بھی 3 پشتوں قبل اسی جنت روی ارض سے ہے۔ اچھی جگہ معلوم ہوتی ہے واقعا اور تمدن کی تو کیا ہی بات ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    جی اب۔ اس سے قبل ڈھونڈنے کی ضرورت نہ تھی۔

    جی اب۔ اس سے قبل ڈھونڈنے کی ضرورت نہ تھی۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے ٭ کامل چاند پوری

    پیدا کہاں ہیں ایسے "جاں نثار" لوگ! :D
  13. مہدی نقوی حجاز

    اب مری آنکھیں تمہیں ڈھونڈتی ہیں۔۔۔

    اب مری آنکھیں تمہیں ڈھونڈتی ہیں۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے ٭ کامل چاند پوری

    بہترین غزل ہے۔ بس مقطع لکھتے ہوئے حضور مصرعِ ثانی میں ایک "گیا" حذف کر گئے ہیں۔ سنی تو ہے کئی مرتبہ لیکن خالق کا نام ہمیں بھی اب تک نہیں معلوم۔ اس دھاگے کی نگرانی کرتے شاید مل جائے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    پس دعوا از چہ قرار است؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم اگر مشہ تولہ لے آئیں تو کام بن جائے گا؟ ترازو تو آج کل بدنام ہے کراچی میں۔ :rolleyes:
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    پیٹھ پیچھے! :D محسوس ہو رہا ہے کس پر ہو نہ ہو موصوف پر خوب اثر مرتب ہو رہا ہے "اصلاح نثر" کا :ROFLMAO:
  18. مہدی نقوی حجاز

    کاش آ سکتی تو واپس بحر ہیبت ناک سے۔۔۔ :(

    کاش آ سکتی تو واپس بحر ہیبت ناک سے۔۔۔ :(
  19. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    بہتر تو پھر یہ ہے کہ ہم ایک چکر بنارس کا محض پان کھانے لگا لیں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    پان لیجئے

    نہیں میاں نہیں۔ آج کل منہ لال نہیں کر سکتا۔ سوگ طاری ہے۔ یوں بھی میٹھا کھانا شان کے خلاف ہے ہماری۔ ہمیں وہی سگریٹ لا دو۔
Top