نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔
  2. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    آپ اپنے فریج سے جو گھر میں رکھے ہیں وہاں سے لائیے نا بھابی سے ڈر لگتا ہے کہ ابھی سو رہی ہونگی نکالنے جائیے گا تو نیند ٹوٹ جائے گی ان کی اور ڈانٹ سن لیجئے گا ۔
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    @محمد اسامہ سَرسَری
  4. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اسامہ بھائی ایک چھوٹی سی بچی کی فرمائش پوری نہیں کر سکتے آپ ؟کیا ہے یہ :atwitsend:کہاں گئے جلدی آئیے ؟؟
  5. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    تم کہاں سے یہ الفاظ چن چن کے لاتی ہو بھئی:bee:
  6. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    کیا ہوگیا بھائی جان یہ ورزش اچانک کیوں کر نے لگے :)
  7. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    یہ اسامہ بھائی والا دھاگہ ہے کیا کہیں غصہ نا ہوں:chatterbox:
  8. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج میں تھک گیا یار سچ میں نیند نہیں آرہی تمہیں سچی؟؟
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    نٹ کھٹ تم سہی شرارت کرتے ہو:) میری ایک بھانجی ہے چھوٹی سی تمہاری ہی طرح نٹ کھٹ ۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    ہاں آج سونا نہیں کیا اسامہ بھائی؟؟؟؟پھر آ گئے ؟؟؟
  11. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلو اوکے ہی رہو اللہ کرے۔
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ان کے دھاگہ میں !! معری اردو والے میں جہاں ان کی نظم ہے بغیر نقطہ والی۔
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اسامہ بھائی کو پریشان کرنے چلنا ہے کہ نہیں جلدی آو۔
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تھوڑا سا چھیڑتے ہیں آج ۔جلدی چلو !!ان کے دھاگہ میں بغیر نقطہ کا بولنا شروع کرو دیکھو!! کیسے ڈانٹتے ہیں۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اسی لئے تو تم بیمار پڑتی ہو ۔
Top