نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہی تو خوبی ہے ان کی ۔
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اسامہ بھائی آ گئے چلو نا ان کو پریشان کرتے ہیں تھوڑا :bringiton:
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    چٹوری گڑیا !!! ابھی مجھے کہ رہے تھے اسٹرانگ کھانے کے لئے ذرا بتانا یہ کونسا اسٹرانگ کھانا ہے بابا۔
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اور کیا سعود بھائی جان کو کیا سمجھتی ہو ۔
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تب تو ٹھیک ہے ۔لیکن مرچ کم کھانا
  6. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔یہ اچھی عادت تھوڑے ہی نا ہے ۔۔۔اسی لئے تو تمہاری طبیعت خراب رہتی ہے۔۔
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اکیلے اکیلے کھاو گی تو پیٹ میں درد ہوگا۔
  8. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا بات کر رہی ہو ؟واقعی
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیم یہاں بھی ایسے ہی ہوتا ہے ۔لیکن میرے خیال سے ایم بی اے بھی دو سال کا ہی ہوتا ہے ہمارے یہاں ۔ایک سال کا جو کورس ہوتا ہے اس کو پی جی ڈپلوما کہتے ہیں آئی تھنک۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ باتیں ہم کو بارہ دری میں کرنی چاہئے تھی۔
  11. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    دھوکہ دینا اچھی بات نہیں ۔:) سو دن کا چور ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں گڑیا میں یہ تھوڑے ہی نا پوچھا یہ تو تم نے بتایا میں پوچھ رہا تھا ایم اے یعنی ماسٹر ڈگری آپ کے یہاں کتنے سالوں کا ہوتا ہے ۔:)
  13. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو تم اتنی رات تک جاگتے ہو تو گھر والے نہیں ڈانٹتے ؟ امی اور بھیا کو احساس دلاو کے اب ہم ٹھیک ہو گئے بالکل بھلے چنگے :) دیٹس اٹ۔:)
  14. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے کچھ پوچھا؟؟
  15. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    طول سطر لکھ کر عادل (بھائی جان) نے علم گاڑا ہے ۔
  16. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوکے تو چھوڑ کیوں دیا اب کر لو اب تو ٹھیک ہو گئے نا اگزام ہی تو دینا ہوگا نا یا ۔۔۔۔ایم اے تو دو سال کا ہی ہوتا ہے نا آپ کے یہاں بھی اگر کنٹینیو بھی کرتی ہیں تو ایک سال اور سہی کیا حرج ہے۔
  17. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایم ایس سی اکنامکساگزام ؟ انٹرنس ٹسٹ یا ایرلی اگزام؟؟؟
  18. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    عمدہ سلسلہ ہے اللہ کرم کرے ۔
  19. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایسے کس کلاس میں تھے تم اور سبجیکٹ کیا تھا ؟
Top