نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    مجھے بھی چاہئے ماہا عطا اکیلے اکیلے اچھی بات نہیں ہے :)
  2. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہماری بھی نیک دعائیں تمہارے ساتھ۔
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیوں بھئی پڑھائی مت چھوڑو جب تک جاری رکھ سکتے ہو اگر طبیعت ٹھیک ہو گئی اور کوئی پریشانی نہیں تو پڑھنی چاہئے ۔بیماری اور غم تکلیف یہ سب تو انسانی زندگی کا حصہ ہے ۔
  4. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بڑی پیاری گڑیا ہو تم سو سویٹ ہیوی کھانا دو پہر میں کھا لیتے ہیں ۔کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے ۔خود سے کچھ بنانا آتا نہیں ۔کچھ پھل وغیرہ رکھتا ہوں تو دوست چٹ کر جاتے ہیں ۔صبح جلدی جلدی بھاگنا ہوتا ہے کلاس کے لئے آج کل تو چھٹی ہے تو پارٹائم جاب کر رہا ہوں اس میں بھی وہی حال ہے ۔اب پڑھائی کے...
  5. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماہا عطا تمہاری کلاسیں آج کل ؟
  6. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا مجھے بھی دودھ اچھا نہیں لگتا لیکن یہاں فلیور والا پیتا ہوں سینتھیٹک ہوتا ہے نا مجھے لگتا ہے اورجنل دودھ کم اور دوسری چیزیں زیادہ ہوتی ہیں اس میں صبح میں لیتا ہوں آج کل ہاسٹل کا میس بند ہے تو سب سے آسان ناشتہ مجھے یہی لگتا ہے ۔کچھ کھجوریں لے لی اور وہی دودھ ناشتہ ہو گیا ۔
  7. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو پھر اتنی میٹھی کیوں تھی اور ہاسٹل میں یہ آسانی بن جاتا ہے نا گڑیا اس لئے ۔بس پیکٹ کھولا ڈال دو پانی گرم کرو ۔چائے تیار ہے کے نہیں۔
  8. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    امی ! دوڑ نا ادھر ماہا عطا ہمممم کو تنگ کر ری(چڑانا تنگ کرنا ،پریشان کرنا اس کا کوئی متبادل ملا ہی نہیں)کر رہی (اب میرے پاس اسٹاک ختم کل پھر کھیلیں گے یہ آج اتنا ہی یہاں دوسرے دھاگہ میں تو شاید چل جاوں یہاں نہیں بہت مشکل ہے گڑیا)
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ زبردست تم نے تو مولانا آزاد والی چائے بنا دی بھئی بہت خوب۔لیکن چینی اتنا زیادہ کیوں ڈالی منع کیا تھا نا !!
  10. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اوںںںں ڈرٹی گڑیا سر وہائی (غلط بات میں اس لائق قطعا نہیں)
  11. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    چائے بناو جلدی سے چائے نیند آ رہی ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    عوالم( کر لیں اگر جہاں نہیں ہو سکتا تو:) )۔
  13. محمد علم اللہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اوئی وہائے علم اللہ کو سر کہ رہے ہو ۔مار ملے گی ہاں:)
  14. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کونسی محفل میں بھائی جان؟
  15. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیوں نہیں بہن کے ہاتھ کی چاہئے سب کو نصیب ہوتی ہے کیا ؟جلدی سے اچھی سی بنانا!:)اور ہاں ذرا شکر کم ڈالنا بہت زیادہ کم بھی نہیں ۔
  16. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہاں سے لائی میری پیاری گڑیا اتنی رات کو یہ پیپسی مجھے بیمار کرنا ہے کیا ۔:) تم نے پیپسی کی بات کی اور میں ٹھنڈا پانی ایک گلاس سچ مچ کا پی لیا تمہاری جانب سے ۔
  17. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بارہ دری میں بات کرتے ہیں اگر کرنا ہی ہے تو یہاں شمشاد بھائی ابھی ڈانٹ نہ دیں۔
  18. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماہا عطا گڑیا یہ تو میں دیکھا تھا بہت سوچا ایک جملہ میں کیا لکھوں سمجھ ہی نہیں آیا تو پھر چھوڑ دیا ۔ تم نے بلا لیا تو کہے دیتے ہیں ایک جملہ میں :میرا پیارا محفل ۔
Top