اساتذہ کرام سےپہلے شاگردوں کے تبصرے قبول کریں۔ ایماں کو ایماں ہی لکھا جاتا ہے نہ کہ اماں اس سے وزن متاثر نہیں ہوتا کیوں کہ ے کا اسقاط ہو رہا ہے۔ اس بار قافیہ موجودہے مگر اوزان درست نہیں۔ قیاس آرائی بھی مبہم ہے۔ ذاتی بحور پر مشق کرنے کی بجائے معروف بحروں پہ غزل گوئی کی سعی کریں۔ غزل کے لیے تاہم...