جی جیسا کہ استادِ محترم الف عین صاحب نے نشاندہی فرمائی ہے، قوافی درست نہیں ان کو درست کریں جیسے ٹھہر ، بکھر ، مکر ہم قافیہ ہیں ان کے ساتھ تا کی اضافت ہے جو کہ ردیف کا حصہ شمار ہوتی ہے سو اگر یہی قافیہ کرنا ہے تو مزید ر والے الفاظ مثلاً ابھر، اتر وغیرہ اسی طرح قافیہ مچل پگھل نکل وغیرہ ہو...