سارا، کل نیا موضوع دیا جائے گا۔
وعلیکم السلام شگفتہ، شکر ہے جلدی ٹھیک ہو گئی۔ لیکن اگر مجھے فلو اور بخار ہو جائے تو اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہوتا۔ بخار تو ٹھیک ہے۔ بس ابھی فلو کچھ باقی ہے۔ اور ساتھ آجکل مصروفیت بھی بہت ہیں۔ کہ گھر شام کو ہی آنا ہوتا ہے۔ اور پھر میں تھکی ہوتی ہوں۔ کمپیوٹر آن کرنے...