نتائج تلاش

  1. طالوت

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    فلسفیو ! گزرنے کا دوسرا نام وقت ہی ہے وسلام
  2. طالوت

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    فلم شروع ہونے کے 15-20 منٹ بعد : یہ فلم ہے ؟ وسلام
  3. طالوت

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    پیپ ای کی خوش قسمتی کہ اس کے اکثریتی ووٹرز و حمایتی شعور سے عاری ہیں ۔۔ اور کچھ ووٹرز اور حمایتی ایران کی محبت میں ہین ۔۔ اس کے لیے تاریخی جائزہ مناسب ہو گا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    اگر آپ دین اور مذہب کا فرق سمجھتے ہوں اور یہ بھی جانتے ہوں کہ ہم ان دونوں میں سے کس پر عمل پیرا ہیں تو کسی دلیل کی ضرورت نہ پڑے ۔۔ اور اگر نہیں سمجھتے تو میں بھاگ کر نہیں جانے والا بلکہ آہستہ اہستہ چل کر جاؤں گا ;) ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    معصوموں کی ایک فہرست بھی عنایت کردیں تاکہ امن قائم رہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    اسی کسی "غلطی" کا ذکر ڈاکٹر اسرار نے کیا تھا ، تو لاہور و کراچی کی سڑکوں پر چاں چاں شروع ہو گئی تھی ۔۔ آپ کو صرف اس قدر "ایڈوانٹج" حاصل ہے کہ ہم تمام صحابہ کی عزت کرتے ہیں اور تبرا کو کسی طور پر جائز نہیں سمجھتے ورنہ آپ سمجھ سکتیں ہیں کہ یہاں رن آف کچھ بننے میں دیر نہیں لگے گی ۔۔ اسلیے کسی ایسے...
  7. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    برادر ، آپ کے لیے بس اتنا کہ اللہ رب العزت نے خود کو اپنے بنائے ہوئے کچھ قوانین کا پابند کر لیا ہے ۔۔ اور ان قوانین کے تحت ہی ہر انسان بلا رنگ و نسل و مذہب اس کی رحمتوں سے مستفیذ ہو رہا ۔۔ مگر اعمال اور ان کے انجام کا تعلق اخروی زندگی سے ہے اور ان کی قبولیت کے لیے بھی اس نے کچھ قوانین طے کر...
  8. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    میں نے آپ کا مراسلہ اچھی طرح پڑھا تھا اور آپ کو بھی پڑھ کر سنایا تھا بلکہ تشریح بھی کر دی تھی اگر پھر بھی آپ کے خیال میں وہ درست ہے ، تو مجھے بھی سمجھا دیجیے ۔۔ سادہ سی بات ہے تین جملوں میں آپ اپنی ہی بات کی نفی کر رہے ہیں میں نے اس میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سعدیہ مرد کے ساتھ ظلم صرف نظام یا معاشرہ ہی نہیں کر رہا ، مرد بھی انھی رسوم رواج اور اندھی روایات کی چکی میں پس رہا ہے جس میں عورت پس رہی ہے ، فرق بس تناسب کا ہے بلکہ اگر کہوں کہ "وہ تو مرد ہے" کے جملے نے بہت سے مظالم پر پردہ ڈال رکھا ہے ورنہ حالت دونوں طرف بری ہے ۔۔ اکثر مردوں کو "ناک" بھی...
  10. طالوت

    آج کی تصویر

    "اوور ہالنگ" بھی ضروری ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آج کی تصویر

    محفل و محفلین کی واپسی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! شکریہ منتظمین ! وسلام
  12. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    کون بولا ایسا :raisedeyebrow: کون ہے بھئی ؟ کس نے کہا :surprise: وسلام
  13. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    آپ کا تجزیہ 200 فیصد درست ہے چیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    تعداد زیادہ ہے اس پر رائے بدلنا پڑے گی :devil: :rollingonthefloor: وسلام
  15. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    :) ارے بھائی ایک روزے اور سچی توبہ میں کیا تقابل ؟ توبہ کا مطلب تو سمجھتے ہونگے آپ ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آنا پڑے گا ؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو بڑی ٹیڑھی کھیر ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    آپ پامالی کی ذرا کھل کر وضاحت کریں ۔۔ کس قسم کی پامالی کی جا رہی ہے ؟ اور میں نے ایک اور گزارش کی تھی آپ سے اسے نوٹ کر لیا نا آپ نے ؟ کیونکہ اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی آپ نے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    اگر اکبر اور اورنگ زیب کا موازنہ کیا جائے تو وہ قدرے بہتر تھا ۔۔ تاریخ کے کوئی پروفیسر کسی ایک پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ اورنگ کے خلاف ہندو بنیاد پرستوں کا بےجا پراپگینڈا بھی کافی زیادہ ہے کہ بہت سی حقیقتیں اس میں چھپ کر رہ گئیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    یہ بھی شر انگیزی ہے ۔۔ باقی باتیں متعلقہ لوگ خود آ کر کر لیں گے ۔۔ (معذرت چاہوں گا مجھے ہنسی بھی آ رہی ہے :rollingonthefloor:) وسلام
  20. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    اب آپ کے نزدیک وہ پامالی ٹھہری تو کیا کیا جا سکتا ہے ۔۔ قبروں کے سجدہ گاہ بننے سے یہ "پامالی" کہیں درجے بہتر ہے ۔۔ (ازراہ مذاق) ظہور احمد آپ کچھ نہ کہیں گے ؟ صرف شکریے پہ شکریہ ؟ وسلام
Top