نتائج تلاش

  1. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    کیا ہی اچھا ہوتا اگر عارف اور الف عین بھی کسی عقلی دلیل کے ساتھ جلوہ افروز ہوتے ۔۔ جس قسم کی جذباتیت کا اظہار ان کی طرف سے کیا گیا ویسا ہی دوسری جانب سے بھی ۔۔ رہی بات پاکستان کے قیام کی عقلی دلائل کی تو ایک 1947 سے پہلے کی تاریخ موجود ہے ، جو ضرورت محسوس کرتا ہے وہ پڑھ لے ۔۔ کسی ملک کی...
  2. طالوت

    نجومیوں اور کاہنوں کے پاس جانے کی ممانعت

    ایک لمحے کے لیے اپنی اپنی شریعت ایک طرف رکھ لیتے ہیں ، اب آپ سائینس ، فلسفہ اور نفسیات کی رو سے بتائیے کہ علم نجوم کہاں تک سچا ہے ۔۔۔ :raisedeyebrow: وسلام
  3. طالوت

    Internal Server Error!!!!!!

    میں نے تو صدمے کے مارے کمپیوٹر ہی بند کر دیا تھا ، گھر کو ہوتا تو اب تک دو چار گھونسے بھی رسید کر چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ! وسلام
  5. طالوت

    موُڈ ،

    یہ کیا کہہ رہے ہیں چھوٹی جلدی سے وضاحتی بیان جاری کریں ورنہ نقص امن کا اندیشہ ہے ۔۔ اور ابھی تو ایک اور بھی تیار ہو رہا ہے :whistling: وسلام
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    قدامت کی خوب مثال دی ہے ;) ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    باغی نوازشریف

    باپ کے مال کا بھی کچھ لحاظ کر ہی جاتے ہیں انھوں نے تو حرام کا مال سمجھ رکھا ہے اور عوام کی ہڈیاں گل گئی ہیں اس سرزمین کی ایک ایک اینٹ رکھتے رکھتے ! وسلام
  8. طالوت

    موُڈ ،

    بھئی وہ آپ کو وقت ملا کہ نہیں "تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1" کے لیے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    اب اتنے بھی نا سمجھ نہ بنیں جناب ! ------- گویا آپ یہ کہتے ہیں ، کہ شمشاد ، عبداللہ ، زینب ، فاطمہ وغیرہ کے اوتاروں میں ان اپنی تصاویر ہین :noxxx: لالہ ! جی ایک پرواز تو کریں سنا ہے طوفان پھر آ رہا ہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    ***مشرکین مکّہ سے***

    سبحان اللہ ! سیدنا احمد رسول اللہ نے چند جملوں میں مخالفوں اور حامیوں کی کیا خوبصورت تشریح فرمائی۔ وسلام
  11. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    الحمدللہ یہاں ان کی کمی نہیں جو یہ خواب پورا نہ ہونے دیں ۔۔ کیونکہ جزباتیت ہی سہی مگر ہے سچ کہ جو خدانخواستہ ہمیں نہ رہنے دے گا رہے گا وہ بھی نہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ملکی سیاسی حالات!

    مسئلہ نظام کا ہے آبادی کا نہیں ، اگر آبادی اس کی وجہ ہوتی تو آدھا چین بھوکا مر گیا ہوتا ، ہندوستان میں تو ویسے ہی کروڑوں لوگ ایک وقت کا مشکل سے پورا کر پاتے ہیں کہ وہاں بھی نظام کے لالے ہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    ملکی سیاسی حالات!

    اپنے "سجے کبھے" نظر دوڑائیں یہ جہنم پھر بھی ان جہنموں سے ہزار درجے بہتر ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    میں بھی تو سمجھ گیا ، میرا ذکر ہی نہیں ! یہ تصویر میں کون ہے زین ؟ وسلام
  15. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ارے ارے آپ تو غصہ کر گئیں ۔۔۔۔۔ میں کن کن بحثوں میں شریک کار رہا مجھے اچھی طرح یاد ہے اور میری بات بڑی واضح اور سامنے رہی اور اب بھی ہے ۔۔ میں دل کی دل میں رکھ کر اس پر کڑھنے یا خوش ہونے کا عادی نہیں ۔۔ رہی بات صحابہ کی تو اس سلسلے میں ذرا زحمت کیجیے اور "تحریک جہاد کے مراحل" والے دھاگے...
  16. طالوت

    موُڈ ،

    اور نہیں تو کیا ۔۔۔۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے فاطمہ ہی ہو ، اور جب یوں لگتا ہے تو مسکراہٹ چہرے پر آ جاتی ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ثبوت ؟ میں نے کب کہا ایسا ؟ وسلام
  18. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    نہ آنا ہی بہتر ہے ۔۔۔۔۔ جس جس کو پاکستان غلطی لگتا ہے ، وہ سمجھتا رہے ، رہی بات بابری مسجد کی اور گجرات کی تو اس کا ذمہ داری پاکستان کے قیام پر ڈالنا سراسر غلط ہے ۔۔ اور آپ کو کبھی فرقہ ورانہ یا متعصب رویہ برداشت نہیں کرنا پڑا تو آپ اکیلے یا چند اوروں کی زندگی کو 24-25 کروڑ ہندوستانی...
  19. طالوت

    موُڈ ،

    اچھا ! پر میرا تو جب بھی خراب ہو میں آپ کا اوتار دیکھ لیتا ہوں قدرے بہتر ہو جاتا ہے وسلام
  20. طالوت

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    عارف پتنگیں تھیں کہ بھینسیں ;) تیز آندھی میں پتنگ اڑانا ممکن نہیں ، کہ ہمارے یہاں تو آندھی میں زمین پر پیر جمانا مشکل ہو جاتا ہے ، پتنگ کہاں اڑے گی ؟ وسلام
Top