میں نے تہمت نہیں لگائی ، میں نے اسے طنز خیال کیا تھا ۔۔
پرویز احمد نے تاریخ مرتب کرنے کا رادہ تو ظاہر کیا تھا مگر کر نہ سکے البتہ انھوں نے "شاہکار رسالت" نامی کتاب میں سیدنا عمر فاروق کے دور خلافت کو قلمبند کیا ہے ۔۔ اور مختصرا اس سے پہلے اور بعد کے کچھ واقعات بھی قلمبند کیے ہیں ، اگرچہ اس میں...