پیغام نمبر 14 دیکھ لیتے تو شاید آپ سمجھ سکتے کہ کس نے اس دھاگے کو "ہائی جیک" کیا ۔۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے حضور اور کسی کی نفرت میں اس قدر اندھا بھی نہ ہونا چاہیے کہ اس کی طرف مارے جانے والے جوتے اپنے ہی سروں پہ پڑنے لگیں ۔۔ (افسوس صرف آپ کی غلط بیانی پر پے)
رہی بات امیر المومنین یزید بن معاویہ...