ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہ راکھی کیا ہر ہفتے اپنا سوئمبر رچاتی ہے؟ اس کو ابھی تک کوئی پسند ہی نہیں آیا؟



ایک مہینے تک رہا ہے اسکا سوئمبر ، مطلب چار ہفتے ،، اب اس نے جس لڑکے کو سلیکٹ کیا ہے اس ہفتے وہ باری باری سب کے گھر جارہی ہے ،سب کو ملنے :battingeyelashes:

آج ایک فلرٹی قسم کے لڑکے کی بے انتہا قسم کی بے عزتی کرکے آئی ہے :battingeyelashes:
سارا ملک دیکھ سن رہا تھا ۔۔ :tongue: مجھے بہت مزہ آیا دل باغ باغ ہوا :battingeyelashes: :party:
 

تیشہ

محفلین
خوشی ، مجھے تو وہ کینڈا والا پسند ہے ۔ دو وجہ ہیں ایک تو بہت سلجھا ہوا پڑھا لکھا ہے ۔ دوسرا یہ کہ راکھی سے اس کی ایج بلکل صیح میچ ہوتی ہے ۔
مگر جو دوسرے سب ہیں ایک دم شٹ ِ ہیں ۔۔ نا شکل و صورت ،نا ایوکیشن ، اور نا ہی انُ کی عمریں اس سے میچ ہورہی ہیں ،، کوئی بیس سال کا ہے تو کوئی بائیس کا ،،جبکہ خود تیس کی ہے ۔
اور سب صرف ٹی ۔ وی آنے کو ہاتھ پیر مارنے کو آئے ہوئے تھے ۔ فیمس ہونے کو ،
جبکہ راکھی کی ساری کہانی میں نے اسی کے زبانی سنی ہے تو تب سے میری تمام ہمدردیاں راکھی کے ساتھ ہیں :battingeyelashes:
شروع شروع میں جب اسکا نہیں پتا تھا تو مجھے دیکھنے میں ہی لڑاکی لگتی تھی جبکہ اب یہاں بلکل کلئیر ہے ۔ مجھے بہت اچھی لگی ہے اسکی سچائی ، بولڈنیس ،،
دعا ہے اسے جو بھی ملے بہت اچھا ملے ۔
کینڈا والے کی فیملی سے کل یہ لائیو بات چیت کرنے کو ہے ۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔
 

خوشی

محفلین
مجھے بھی کینڈا والا ہی بہتر لگتا ھے اگر اس کی فیملی راضی ہوئی تبھی ممکن ھے یہ پہلے تو وہ لوگ آئے نہیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
چینل نو دو گیارہ پر۔

صحیح فریکوینسی تمہیں باجو بتائیں گی یا پھر خوشی۔ سلیمان بھی بتا سکتے ہیں لیکن وہ اس وقت سو رہے ہوں گے۔
 

زین

لائبریرین
سلیمان بھائی میں نے شمشاد بھائی کا پیغام کا اقتباس لے کر انہیں جواب لکھا ہے ۔ :rolleyes:
ویسے ریڈیو مجھے بھی پسند ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top