خوشی ، مجھے تو وہ کینڈا والا پسند ہے ۔ دو وجہ ہیں ایک تو بہت سلجھا ہوا پڑھا لکھا ہے ۔ دوسرا یہ کہ راکھی سے اس کی ایج بلکل صیح میچ ہوتی ہے ۔
مگر جو دوسرے سب ہیں ایک دم شٹ ِ ہیں ۔۔ نا شکل و صورت ،نا ایوکیشن ، اور نا ہی انُ کی عمریں اس سے میچ ہورہی ہیں ،، کوئی بیس سال کا ہے تو کوئی بائیس کا ،،جبکہ خود تیس کی ہے ۔
اور سب صرف ٹی ۔ وی آنے کو ہاتھ پیر مارنے کو آئے ہوئے تھے ۔ فیمس ہونے کو ،
جبکہ راکھی کی ساری کہانی میں نے اسی کے زبانی سنی ہے تو تب سے میری تمام ہمدردیاں راکھی کے ساتھ ہیں
شروع شروع میں جب اسکا نہیں پتا تھا تو مجھے دیکھنے میں ہی لڑاکی لگتی تھی جبکہ اب یہاں بلکل کلئیر ہے ۔ مجھے بہت اچھی لگی ہے اسکی سچائی ، بولڈنیس ،،
دعا ہے اسے جو بھی ملے بہت اچھا ملے ۔
کینڈا والے کی فیملی سے کل یہ لائیو بات چیت کرنے کو ہے ۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔