نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہت اچھا تھریڈ ہے ناعمہ عزیز چندا ! ماشاءاللہ تصویریں بھی خوب اور اس پر تبصرے بھی لاجواب :zabardast1:
  2. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردِ رہِ مدینہ کے قابل نہیں رہا

    بہت بہت شکریہ زبیر بھائی آپکی ستائش نے مجھے بڑا حوصلہ دیا ہے اگر آپ سب کی حوصلہ افزائی ساتھ نہ ہوتی تو میں یہ سب ٹائپنگ نہ کرپاتی کبھی کبھی تعریف کے چند بول ہماری ہمت کو کچھ بہت اچھا کرنے پر اکساتے ہیں اس لئے آپ سب محفلین کی پسندیدگی کے لئے بہت ممنون ہوں جزاک اللہ خیراً
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی شاہدِ کبریا ہیں چارہ ساز

    شاہدِ کبریا ہیں چارہ ساز اے غمِ عشق تیری عمر دراز ذکرِ معراجِ مصطفےٰ کی قسم عرش تک ہے خیال کی پرواز اللہ اللہ حریمِ عرش نورد کوکب و مہر و مہ ہیں پا انداز آپ بستے ہیں میری آنکھوں میں آپ ہیں بزمِ دل میں جلوہ طراز آپ کے غم پہ جان دیتا ہوں ہے یہی میری زندگی کا راز آپ محمود ہیں محمد ہیں آپ...
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی جُز غمِ ہجرِ نبی ہر غم سے ہوں ناآشنا

    آپکی حوصلہ افزائی مجھے مزید ٹائپنگ پر مجبور کرتی ہے سب کے خلوص اور نعتوں سے والہانہ عقیدت کا بے حد شکریہ جزاک اللہ زبیر بھائی
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی اللہ رے فیضِ عام شہِ خوش نگاہ کا

    بہت شکریہ نگار ف خوش رہیں آمین
  6. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کے نام سے موسوم ہے دیواں میرا

    بہت شکریہ زبیر بھائی جزاک اللہ
  7. مہ جبین

    رضا سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے

    جی آپ نے بالکل درست فرمایا اللہ ہم کو قیامت میں اُنکی شفاعت سے مشرف فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی اللہ رے فیضِ عام شہِ خوش نگاہ کا

    میں بہت مشکور ہوں آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    سید زبیر بھائی آپ سب کا حسنِ نظر ہے کہ آپ کو ایاز صاحب کا کلام پسند آتا ہے ایاز صاحب ہمارے والد کے ماموں ہوتے ہیں کلام کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جزاک اللہ
  10. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    بہت شکریہ احمد بلال بھائی خوش رہیں جزاک اللہ
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    سید زبیر بھائی بہت شکریہ نعت پسند کرنے کا جزاک اللہ بھائی آپ اپنا نام اردو میں کروالیں انگریزی میں ہونے کی وجہ سے ٹیگ کرنا ایک مسئلہ ہے
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    معذرت کی ضرورت نہیں ہے بھائی مجھے اندازہ تھا کہ آپ سے غلطی سے ہی ہوگیا ہوگا اصل میں نعتوں پر جب ایسی ریٹنگ آئے تو ایک دم سے چونکنے والی بات ہوجاتی ہے ناں ۔۔۔۔ شکریہ
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی کبھی تو ہونگے مِرے رہنما براہِ حجاز

    کبھی تو ہونگے مِرے رہنما براہِ حجاز "دعا قبول ہو یارب کہ عمرِ خضر دراز" ہوئے شوق اڑا لے گئی بہ سوئے حجاز نکل گئی دلِ بے پر کی حسرتِ پرواز مسافتِ شبِ اسرا ہے آپ کا اعجاز نشیبِ فرش پہ کھولے فراز عرش کے راز پہنچ گیا ہوں سرِ منزلِ غریب نواز پڑا رہوں پھر اسی در پہ مثلِ پا انداز حضور دامنِ...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی مصروفِ حمدِ باری و مدحِ حضور تھا

    بہت شکریہ نعت کی پسندیدگی کا جزاک اللہ بھائی
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    یوسف ثانی ! بہت شکریہ نعت کی پسندیدگی کا جزاک اللہ ( نعت پر ریٹنگ آپ نے ناپسندکی ہے، مراسلہ تعریف میں لکھا ہے؟؟؟؟ )
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی حریمِ نور کے آئینہ گر درو ریوار

    جزاک اللہ بھائی نعت پسند کرنے کا بہت شکریہ
  17. مہ جبین

    ایاز صدیقی مصروفِ حمدِ باری و مدحِ حضور تھا

    کلام کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں جزاکم اللہ
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    بہت شکریہ عاطف بٹ جزاک اللہ
  19. مہ جبین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ کی ہر پیروڈی لاجواب ہے بہت ساری داد قبول فرمائیں محمد خلیل الرحمٰن بھائی
  20. مہ جبین

    قسمت میں لاکھ پیچ ہوں سَو بل ہزار کج .........یہ ساری گتھی اک تری سیدھی نظر کی ہے

    قسمت میں لاکھ پیچ ہوں سَو بل ہزار کج .........یہ ساری گتھی اک تری سیدھی نظر کی ہے
Top