نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    :silent3:
  2. مہ جبین

    فکر افزا نکتے

    زبردست فکر افزا نکتے اچھی شیئرنگ ہے قرۃالعین اعوان جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    بہت شکریہ قرۃالعین اعوان اور مدیحہ گیلانی بہنا اللہ تم سب کو بھی بہت خوش رکھے آمین
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور مدحت کے لئے چاہئے اندازِ بیاں اور مدحت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مانگو دل اور ، نطر اور ، دہن اور ، زباں اور کیا مدح کرے آدمی ممدوحِ خدا کی بندے کا بیاں اور ہے اللہ کا بیاں اور بالا ہے بہت نرخِ غمِ عشقِ محمد لعل و گہر اے دیدہء خوننابہ فشاں اور سانسوں...
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر

    آیا ہوں آج آپ کا دربار دیکھ کر حیراں ہوں 'اپنی طاقتِ دیدار دیکھ کر" میں سنگِ بے عیار تھاآئینہ بن گیا اُس شہرِ نور کے در و دیوار دیکھ کر اللہ رے جمالِ محمد فلک فلک حور و مَلَک ہیں نقش بہ دیوار دیکھ کر اب ڈھونڈتے ہیں نقشِ کفِ پائے مصطفےٰ چلتے جو تھے ستاروں کی رفتار دیکھ کر گرمِ سفر ہیں لوگ...
  6. مہ جبین

    تبصرےآں دی تھاں

    اِک نقطے وِچ گل مُکدی اے پھڑ نقطہ، چھوڑ حِساباں نوں چھڈ دوزخ، گور عذاباں نوں کر بند، کُفر دیاں باباں نوں کر صاف دِلے دیاں خواباں نوں گل ایسے گھر وِچ ڈُھکدی اے اِک نقطے وِچ گل مُکدی اے ایویں متّھا زمیں گھسائی دا پا لما محراب دکھائی دا پڑھ کلمہ لوک ہسائی دا دِل اندر سمج نہ لائی دا کدی سچّی بات وی...
  7. مہ جبین

    غلامِ مصطفیٰ ہوں اور مجھے ان سے محبت ہے - فہیم بسمل

    بہت خوب نعتیہ کلام ہے ماشاءاللہ
  8. مہ جبین

    ویڑھا

    یہ نیرنگ خیال کو کیا ہوگیا ؟؟؟؟؟؟ ارے بھائی خیر تو ہے ناں؟؟؟؟؟؟
  9. مہ جبین

    ویڑھا

    تمہاری درخوست پر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑے گا اس کے بعد کوئی فیصلہ ہوگا ۔۔۔۔:) یہ "جگا گجر " کون ہے بھلا:?:
  10. مہ جبین

    ویڑھا

    اب شکایت بھی کس سے کی ہے تم نے بھائی چھوٹاغالبؔ اس سرخ لفظ کا مطلب بھی تو سمجھاؤ ناں :idontknow2: تاکہ میں ذرا اچھے طریقے سے نیرنگ کو ڈانٹوں۔۔۔۔:confused4:
  11. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    بھیا آپ نے اپنی اس لڑی میں اپنی چھوٹی بڑی بہنوں کو اپنے ان الفاظ میں جو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وہ ان کے لیے آپ کے دل میں موجود عزت ،احترام اور اعلی مقام کا غماز ہے یقیناً اس میں کوئی شک نہیں میں تم سے صد ہزار فیصد متفق ہوں خوش رہو برگ حنا بہنا
  12. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    پیاری بہن برگ حنا ! یہ کیا ؟؟؟ لکھا اور آفلائن ہوگئیں؟؟؟؟ واقعی تم نے حرف حرف سچ لکھا ہے اس وقت جو تمہارے جذبات ہیں ناں تو یقین کرو میرے بھی بعینہہ یہی جذبات تھے اویس کے لئے ۔۔۔۔! کبھی کبھی کچھ رشتوں کی محرومی ہمیں اندر سے اتنا توڑ دیتی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ یہ قنوطیت اب کبھی ختم نہیں ہوگی...
  13. مہ جبین

    محفلین سے ایک گذارش........ ورد سورۃالاخلاص

    تمام محفلین سے گذارش ہے کہ آج شام 6 بجے تک جتنی بار بھی ممکن ہو سورۃ الاخلاص زیادہ سے زیادہ بار پڑھ کر مجھے ذاتی پیغام میں مطلع فرمادیں عین نوازش ہوگی یہ سورت روزانہ جتنی بار بھی پڑھیں شام 6 بجے تک مجھے مطلع فرمادیا کریں بہت بہت شکریہ ثوابِ دارین میں شامل ہوجائیں ۔ اللہ سب پڑھنے والوں کی جان...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی محوِ کرم ہے چشمِ پیمبر ، کہے بغیر

    محوِ کرم ہے چشمِ پیمبر، کہے بغیر " ظاہر ہے میرا حال سب اُن پر کہے بغیر" کہنے کے باوجود جو دنیا نہ دے سکے ملتا ہے اُن کے در سے برابر ، کہے بغیر مہر و مہ و نجوم ازل سے ہیں کاسہ لیس جاری ہے اُن کے نور کا لنگر ، کہے بغیر اللہ رے اوج ، آپ کی تعظیم کے لئے جھکتا ہے آسمان زمیں پر، کہے بغیر ملتی...
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی حریمِ نور کے آئینہ گر درو ریوار

    حریمِ نور کے آئینہ گر در و دیوار۔۔۔ نظر فزا ہیں وہ حیرت اثر در و دیوار رہِ حجاز میں حائل نہیں یہ دیواریں "مقام و راہ "، قیام و سفر درو دیوار حضور خوب میں آئے تھے ایک شب مِرے گھر درود پڑھتے رہے عمر بھر درو دیوار مِرے خیال کے خلوت کدے میں روشن ہیں دیارِ نور کے شام و سحر درو دیوار وہ خاک...
  16. مہ جبین

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    محمود احمد غزنوی بھائی ! بات آپ کی اپنی جگہ درست لگتی ہے کہ اس طرح شعر کا زیادہ لطف آرہا ہے( اور ہم اگر ایسے بھی پڑھیں تو کوئی حرج نہیں کہ اس سے کیف و سرور میں اضافہ ہی ہو رہا ہے الحمدللہ) لیکن میں نے ابھی کتاب میں چیک کیا ، کہ شاید میں نے لکھنے میں غلطی کردی ہو تو یہ شعر میں نے جس طرح لکھا ہے...
  17. مہ جبین

    ویڑھا

    اس بات سے تو لوگ تم کو دہشت خان سمجھنے لگیں گے بات جہاں تقویٰ اور پرہیز گاری کی آجائے وہاں کوئی عمر سے بڑا نہیں ہوتا بلکہ تقویٰ اور پرہیز گاری ہی اُسے بڑا بناتی ہیں سو میں صرف عمر میں بڑی ہوں اور تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے لوگ خود ہی اپنی اپنی فہم کے مطابق خالی جگہ کو پُر کریں گے :star:
  18. مہ جبین

    ویڑھا

    اب آپ کو تھوڑا اور الجھایا جائے حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔ نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا یہ شعر ظاہر میں کیا کہتا ہے؟...
  19. مہ جبین

    ویڑھا

    نہیں یہ بات نہیں ہے کہ تم مجھ سے زبردستی منوا رہے ہو لیکن جہاں جو بات اگر سمجھ میں نہ آئے تو پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے تم نے جو بھی بیان کیا وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی سامنے کی بات بھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی تو اگر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ کر سمجھنے کی کوشش کرے تو اس میں کیا قباحت ہے...
  20. مہ جبین

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    سید زبیر بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنا نام اردو میں کرلیں کہ اس طرح ٹیگ کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے کل میں نے بڑی مشکل سے انگلش میں تبدیل کیا لیکن آپ کو ٹیگ پھر بھی نہیں ہوا
Top