نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ویڑھا

    ماشاءاللہ تمہارا ترجمہ اور تشریح بے مثال ہے پڑھ کر بہت لطف آیا کہ عارفانہ کلام کی تہہ تک پہنچنا خاصا مشکل کام ہے اور تم نے وہ مشکل کام آسان کردیا ہے جزاک اللہ
  2. مہ جبین

    ویڑھا

    اویس ! جو بات بھی ہمیں سمجھ نہ آئے تو ایک دوسرے سے پوچھنے اور سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے جو مفہوم تم نے واضح کیا ہے وہ یقیناً صحیح ہی ہوگا اسی لئے تو میں خود کو کوتاہ علم کہتی ہوں اور ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھنے سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں کہ ذہن کی گرہیں اسی طرح سے کھلتی ہیں اور علم حاصل کرنے میں...
  3. مہ جبین

    پوچھنا منع ہے

    :LOL::applause: یوسف ثانی بھائی ، آپ بھی ناں کہاں کہاں سے کیسے کیسے لطیفے نکال کر لاتے ہیں کہ ہنس ہنس کہ لوٹ پوٹ ہوجائیں سب۔۔۔۔ :laugh:
  4. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    1۔ میں جب پہلی دفعہ آنلائن آئی تھی تو اس دن میری سعود سے پہلی دفعہ بات ہوئی پہلا تاثر ایک خوش اخلاق اور ملنسار انسان کے روپ میں نظر آیا اور سعود محفل پر واحد ہیں کہ انہوں نے مجھ کو پہلی ہی دفعہ میں مخاطب کرتے ہوئے انتہائی اخلاق سے "امی جان " کہ کر بات کا آغاز کیا اور اس بات سے مجھے کافی حوصلہ...
  5. مہ جبین

    میرا جی زمیں پہ سبزہ لہک رہا ہے، فلک پہ بادل دُھواں دُھواں ہے

    بہت عمدہ کلام شیئر کیا ہے آپ نے طارق شاہ بھائی ماشاءاللہ
  6. مہ جبین

    چچا ڈھکن

    یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟؟ اتنی ساری اسمائیلیز کے جواب میں رونا؟؟؟؟ اٹس ناٹ فیئر۔۔۔۔۔۔! :(
  7. مہ جبین

    ویڑھا

    میرتقی میرؔ:۔ جائے ہے جی نجات کے غم میں ایسی جنت گئی جہنم میں مرزا غالبؔ :۔ طاعت میں تا، رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دے کوئی لیکر بہشت کو اویس ! ان اشعار کے اسرار و رموز کیا ہیں اور ان کے اندر کتنے مفہوم چھپے ہیں وہاں تک تو مجھ جیسے کم عقل نہیں پہنچ سکتے لیکن ظاہری مفہوم میں...
  8. مہ جبین

    پوچھنا منع ہے

    (پس نوشت: یہاں ہم سب ”لفظوں کی بازی گری“ کے لئے ہی تو جمع ہیں، سو میں کیوں نہ کروں :D ) @یوسف ثانی بھائی ! "لفظوں کی بازی گری " کے کھیل میں حصہ لینے کے لئے تو الفاظ کے ذخیرے کی ضرورت ہوتی ہے میرے پاس تو وہ ہے ہی نہیں تو میں اس کھیل میں حصہ لینے کی اہل ہی نہیں ،اسی لئے تو اب آپ بلا مقابلہ ہی...
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی دل کی دھڑکن کا ہم آہنگِ دعا ہو جانا

    آمین یا رب العالمین بہت شکریہ عینی
  10. مہ جبین

    ایاز صدیقی متاعِ سخن ، نقدِ مدحت سلامت

    آمین ثم آمین خوش رہو عینی
  11. مہ جبین

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    آپکی پیاری ٹی ٹو کو میری طرف سے بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں اللہ نے چاہا اور زندگی نے مہلت دی تو اپنی جڑواں سے ملنے ضرور آؤں گی انشاءاللہ
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی متاعِ سخن ، نقدِ مدحت سلامت

    نعت کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں جزاک اللہ
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی دل کی دھڑکن کا ہم آہنگِ دعا ہو جانا

    @syed Zubair بھائی بہت شکریہ نعت کی پسندیدگی کا جزاک اللہ
  14. مہ جبین

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    آپ سب کا نعت پاک کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جزاکم اللہ
  15. مہ جبین

    چچا ڈھکن

    :D:):LOL::grin::applause::lol::biggrin::laugh::mrgreen::goodluck::heehee::rollingonthefloor::laughing::thumbsup::clap::jokingly::laughing3::smile3: یوسف بھائی اور نیرنگ خیال کے اسٹائل کو کاپی نہیں کیا سوچا کچھ الگ قسم کی داد دیدوں بھائی کو سو حاضر ہے ہر قسم کی اسمائیلیز داد و تحسین کے ساتھ...
  16. مہ جبین

    میری زندگی کا مقصد

    میری زندگی کا مقصد ایمان پر استقامت، ایمان کی حفاظت اور ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے واپسی
  17. مہ جبین

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزار کوشش کے بوجود میں راستے یاد نہیں رکھ پاتی ہزار کوشش کے باوجود یاد رکھنے والی باتیں بھی بھول جاتی ہوں ہزار کوشش کے باوجود بھول جانے والی باتیں ذہن پر نقش رہتی ہیں
  18. مہ جبین

    ویڑھا

    ارے کہاں غیر متفق کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تم نے چشمہ لگا کے نہیں دیکھا تھا ناں اب دیکھو غور سے :heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee: :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
  19. مہ جبین

    پوچھنا منع ہے

    ایک کوتاہ علم کا ایک بڑے ادیب ، دانشور ، محقق اور منجھے ہوئے فکاہیہ کالم نگار سے کیا مقابلہ ؟؟؟ جو آپ نے فرمایا وہ بعینہہ درست ہے میرے پاس تو ایسے اچھے الفاظ بھی نہیں ہیں کہ میں آپ کی علمی بات کا جواب اُسی علمی انداز میں دے سکوں اس لئے آپ کی بات مان لینے میں ہی بھلائی ہے :idontknow: اتنی...
  20. مہ جبین

    کتنے گمان ہیں کہ حصارِ یقیں میں ہیں ................... کتنے یقین تھے جو گماں سے ملے رہے

    کتنے گمان ہیں کہ حصارِ یقیں میں ہیں ................... کتنے یقین تھے جو گماں سے ملے رہے
Top