نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    چچا ڈھکن

    اتنی شاندار تحریر میں نے اب تک کیوں نہیں پڑھی؟ حیرت ہے ۔۔۔۔۔! بہت بہت زبردست طنز و مزاح کی آمیزش کے ساتھ ایک بہترین تحریر ہے جو بلاشبہ بڑے بڑے فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والوں کے مقابلے پر رکھی جاسکتی ہے :great: اللہ تمہارے قلم کی برجستگی اور شگفتگی کو جِلا عطا فرمائے آمین
  2. مہ جبین

    ویڑھا

    استاد جی ! کیا آپ کو نہیں پتہ ہے کہ غریبوں کی کلاس روم تو ویڑھے میں ہی لگتی ہے :)
  3. مہ جبین

    ویڑھا

    سیانے کبھی کبھی جھوٹ بولتے ہیں بغیر تصدیق کئے کسی کی بات پر اعتبار نہ کرنا :heehee: اب اس ذکر کو یہاں ختم کیا جاتا ہے
  4. مہ جبین

    ویڑھا

    سر کلاس روم میں سب اِدھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں سبق تو کوئی بھی نہیں پڑھ رہا آپ بھی نہیں ۔۔۔۔۔:?
  5. مہ جبین

    ویڑھا

    ہاہاہاہاہا
  6. مہ جبین

    ویڑھا

    میں اس سے متفق نہیں ہوں بھائی یہ لفظ مجھ پر بالکل بھی سُوٹ نہیں کرتا کہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
  7. مہ جبین

    میں شرمندہ ہوں

    اپنی غلطی کو تسلیم کرلینا اور آئندہ اس سے حتی الامکان بچنا بہت اچھی بات ہے ویل ڈن محمد بلال اعظم
  8. مہ جبین

    ویڑھا

    چلو شکر ہے تم نے مجھے بتا دیا ، اب میں ذہین بننے کی کوشش نہیں کروں گی ویسے کوشش کرکے بھی نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی رہنا ہے
  9. مہ جبین

    ویڑھا

    لو بھلا یہ کیا بات ہوئی؟؟؟؟؟؟ :?
  10. مہ جبین

    امیری اور غریبی

    بہت خوبصورت کاوش ہے امیری اور غریبی کے فرق کی بہترین عکاسی کی ہے زبردست ہے تعبیر ویسے جہاں تعبیر نام لکھا نظر آجائے تو سب ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی منفرد کام ہی نظر آئے گا سدا خوش رہو تعبیر بہنا تھوڑی ذہانت مجھے بھی ادھار دے دو ناں۔۔۔۔ جب میرے پاس زیادہ ہوگی تو تم کو واپس کردوں...
  11. مہ جبین

    ویڑھا

    مجھے کون کہے گا ؟ آخر اندازہ بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے ناں؟ :laugh:
  12. مہ جبین

    ویڑھا

    جن شاخوں پر پھل زیادہ آتے ہیں وہ اسکے بوجھ سے جھکی پڑتی ہیں اور جو شاخیں جھکتی نہیں ہیں وہ تڑخ کرکے ٹوٹ جاتی ہیں
  13. مہ جبین

    ویڑھا

    عاطف بٹ شکر کریں کہ میرے جیسے نکمے تو نہیں ہیں ناں پنجابی بولنے والا کچھ نہ کچھ سرائیکی بھی سمجھ ہی لیتا ہوگا
  14. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    یہ جہازی سائز چارپائی تو بہت زبردست ہے بھئی واہ
  15. مہ جبین

    ویڑھا

    بہت شکریہ اویس
  16. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    آمین ثم آمین
  17. مہ جبین

    ویڑھا

    اوہ ہاں میں نے پڑھا بھی تھا مگر بات ذہن سے نکل گئی سوری اب وہ مراسلے حذف بھی نہیں ہوسکتے کیا؟
  18. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    آپی جی ذرا "ہتھ ہولا" رکھیں:angel: میں پہلے ہی حسد کرنے والوں کے حسد سے پناہ مانگتا پھرتا ہوں:p ، اور آپ ہیں کہ مجھے شہید کروانے پر تلی ہیں:ROFLMAO: آپ کی نذر ایک شعر:۔ ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے ایک دنیا دعا کرو کسی دشمن کی بددعا نہ لگے آمین :praying: :heehee:
  19. مہ جبین

    پوچھنا منع ہے

    بے شک یوسف ثانی بھائی نے بہت خوب تحریر لکھی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تمام فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والوں پر ایک اعتراض ہے ۔۔۔۔ وہ یہ کہ طنز و مزاح میں جہاں بھی خواتین کی بات آتی ہے وہاں مبالغہ آمیزی کی بھی حد کر دیتے ہیں اب اتنا بھی نہیں ہوتا جتنا بیان کیا جاتا ہے اور مردوں کی اکثریت کی تنخواہ کے...
  20. مہ جبین

    (سرائیکی شاعر) شاکر شجاع آبادی

    جزاک اللہ خیرا چھوٹاغالبؔ اور نیرنگ خیال سدا خوش رہو
Top