نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    (سرائیکی شاعر) شاکر شجاع آبادی

    بے شک شاکر صاحب کی شاعری بہت اچھی ہے لیکن ابھی الفاظ کی ٹھیک سے سمجھ نہیں ہے جب یہ زبان سمجھ میں آنے لگے گی تو اسکے پڑھنے کا رنگ بالکل الگ ہوگا اس وقت پڑھنے میں کیف و سرور ہوگا اور سرائیکی کی مٹھاس کی تو کیا ہی بات ہے
  2. مہ جبین

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    اللہ پاک مغزل کو صحتِ کاملہ عاجلہ ، نافعہ عطا فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    بھائی میں نے تو ٹیگ سے پہلے ہی توجہ ادھر کر لی تھی :)
  4. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    جہاں اللہ کے ولی آرام فرما ہوتے ہیں وہ جگہ بھی کتنی بابرکت ہوتی ہے اور ایک درویش صفت شخص ہمیں ایسی متبرک جگہوں کی زیارتیں کرواتا ہے خود بھی مزے لوٹتا ہے اور دوسروں کو بھی فیضیاب کرتا ہے یہ نیکی بھی ضائع نہیں جائے گی انشاءاللہ بس نیکیاں کرکرکے دریا میں ڈالتے رہنا ہے ایک دن ضرور صلہ ملے گا...
  5. مہ جبین

    ڈیرہ غازی خان

    وعلیکم السلام غالب ایکسپریس نے آج جو سیر کروائی ہے اس میں بہت مزہ آیا ایک تاریخی شہر کی سیر بھی کی اور یہاں کی ثقافت سے آگاہی بھی ہوئی غالب ایکسپریس کے ڈرائیور کو اللہ سلامتی دے ، برکتیں عطا فرمائے آمین جزاک اللہ اویس خوش رہے چھوٹاغالبؔ
  6. مہ جبین

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سب کی جان مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے
  7. مہ جبین

    ویڑھا

    طالبہ بی بی یونیفارم پہن کر کیوں نہیں آتی؟:grin: سر جی آپ نے یونیفارم کے بارے میں بتایا ہی نہیں اسی لئے میں گھر کے کپڑوں میں ہی آگئی ہوں :lol: پہلا سبق حروف تہجی سرائیکی زبان پاکستان کی سب سے زیادہ حروف تہجی رکھنے والی زبان ہے اس کے بعد پشتو کا نمبر ہے لیکن ابھی آپ کو کچھ دن تک انتظار...
  8. مہ جبین

    ویڑھا

    ترجمہ بی بی محترمہ طالب علم تو بہت سارے ہیں مگر غیر حاضریاں بہت کرتے ہیں، مرضی سے آتے ہیں ، جیسے انسپیکشن کرنے آئے ہوں اچھا تو پھر پہلا سبق شروع کیا جائے اب اور کوئی آئے نہ آئے ایک بیچاری طالبہ تو حاضر ہے سر جی:)
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی متاعِ سخن ، نقدِ مدحت سلامت

    متاعِ سخن ، نقدِ مدحت سلامت یہ سرمایہء بیش قیمت سلامت مدینے کے جلوے مِرے منتظر ہیں مِرا جذب و شوقِ زیارت سلامت مدینے کی گلیوں میں کھو جاؤں یارب رہے یہ سماں تا قیامت سلامت مجھے بھی نشیبِ زمیں سے اٹھالے تِرے سبز گنبد کی رفعت سلامت تصور میں ہے شہرِ سرکارِ والا یہ گہوارہء نور و نکہت سلامت...
  10. مہ جبین

    ویڑھا

    واہ واہ یہ کیسا طالبعلم ہے جو پہلے سے ہی سب کچھ جانتا ہے بس تفریحاً پڑھنے بیٹھ گیا ہے یعنی ان کا کام یہ ہوگا کہ یہ استاد کے لیکچر میں ٹکڑے لگاتے رہیں گے۔۔۔۔ہاہاہاہا ویسے پیچھے کی بنچوں پر بیٹھنے والے تو نکمے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ہیں ناں ؟؟؟؟؟
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی دل کی دھڑکن کا ہم آہنگِ دعا ہو جانا

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی اور محمود احمد غزنوی بھائی نعت کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں
  12. مہ جبین

    ویڑھا

    اب سب سے پہلے تو یہ بتایا جائے کہ "ویڑھا " کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ سر " چھوٹاغالبؔ " توجہ فرمائیں
  13. مہ جبین

    ویڑھا

    اللہ میرے بھائی کے علم ، عمل ، عمر اور مال و منال میں برکتیں عطا فرمائے تو پہلا سبق استاد جی؟؟؟؟؟ یہاں تو فقط دو ہی اسٹوڈنٹ ہیں میں اور تعبیر ۔۔۔۔ شاید آگے اور بھی آجائیں اور پھر یہ بات ہو کہ میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی دل کی دھڑکن کا ہم آہنگِ دعا ہو جانا

    دل کی دھڑکن کا ہم آہنگِ دعا ہو جانا بابِ تاثیر کا آغوش کشا ہوجانا میرا ایماں ہے حضوری میں ڈھلے گی دوری " درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا " مجھ کو آتا ہے عذابِ شبِ ہجراں کا علاج یاد کرنا انہیں اور نعت سرا ہو جانا وہ بلائیں تو سہی اذنِ سفر تو آئے تَو سنِ شوق کو آتا ہے ہَوا ہو جانا میں...
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی اللہ رے فیضِ عام شہِ خوش نگاہ کا

    اللہ رے فیضِ عام شہِ خوش نگاہ کا ذروں کو رنگ و نور دیا مہر و ماہ کا اُس کی بلندیوں کی کوئی انتہا نہیں دربان جبرئیل ہو جس بارگاہ کا مشاّطگیءِ باغِ جہاں آپ ہی سے ہے "بے شانہء صبا نہیں طرّہ گیاہ کا" مجھ پر بھی ہے نگاہِ کرم شہرِ علم کی مدحت سرا ہوں میں بھی شہِ عرش جاہ کا اذنِ سفر ملے تو...
  16. مہ جبین

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا خاکی تو وہ آدم جدِ اعلیٰ ہے ہمارا اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں یہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیدِ عالم اُس خاک پہ قرباں دلِ شیدا ہے ہمارا خم ہوگئی پشتِ فلک اس طعنِ زمیں سے سن ہم پہ مدینہ ہے وہ رتبہ ہے ہمارا اُس نے لقبِ خاک...
  17. مہ جبین

    اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں ........یہ خاک تو سرکار سے تمغہ ہے ہمارا

    اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں ........یہ خاک تو سرکار سے تمغہ ہے ہمارا
  18. مہ جبین

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    بہت خوب روداد لکھی ہے مہدی نقوی حجاز
  19. مہ جبین

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  20. مہ جبین

    پاکستانی ترانہ [Rock Version]

    بہترین ریمکس ترانہ
Top