نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اروی کی بھجیا

    کیا بات ہے بھئی ۔۔۔۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟ :heehee: چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔۔۔:party:
  2. مہ جبین

    اروی کی بھجیا

    چلو ٹھیک ہے کوشش کروں گی
  3. مہ جبین

    اروی کی بھجیا

    ماشاءاللہ ، ناعمہ عزیز چندا ! ترکیب تو تم نے بڑی زبردست لکھی ہے یقیناً پکنے کے بعد ذائقے دار ہی ہوگی میں اس ترکیب سے ضرور پکاؤں گی اور پھر تم کو بتاؤں گی کہ کیسی پکی۔۔۔!
  4. مہ جبین

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! نیرنگ خیال کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مگر یہ بھی بتایا جائے کہ کونسی ویں سالگرہ ہے؟؟؟؟ :smile3:
  5. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    :star::star::star:
  6. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    جو خود طفلِ مکتب ہو وہ کسی کو بھلا کیا سکھا سکتا ہے؟؟؟ میں تو سب سے ہی کچھ نہ کچھ سیکھتی ہوں دعا کرنا اللہ ہم سب کے ذہنوں کو علم دین کی روشنی سے منور فرمائے آمین
  7. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    سیدہ شگفتہ ، برگِ حنا ، نیلم ، عائشہ عزیز ، مقدس اور قرۃالعین کے بارے میں تو جو لکھا ہے بہت خوب ہے ماشاءاللہ لفظ لفظ موتی پروئے ہوں جیسے :applause: :great: اللہ تمہارے قلم میں بہت روانی عطا فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    بھائی اویس ! یہ تم نے میرے بارے میں کیا الم غلم لکھ ڈالا؟؟؟؟ کیا غضب کردیا کہ خواتین محفلین میں سب سے اونچی مسند پر لا بٹھایا؟؟؟؟؟ تمہیں پتہ ہے کہ مجھے تو اونچائی سے بہت خوف آتا ہے، اوپر پہنچ کر جو نیچے نظر کر لوں تو خوف سے چکر آنے لگتے ہیں ، اوپر جانے کے بعد ہمیشہ گرنے کا ڈر لگا رہتا ہے ،...
  9. مہ جبین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    میرا سب محفلین سے سوال ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا میری باتوں سے کسی غلط رویے کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے؟؟؟؟ کیا میں نے ناعمہ کی باتوں کوغلط ثابت کرنے کی شعوری یا غیر شعوری کوشش کی ہے؟؟؟؟؟؟ سب سے گذارش ہے کہ ان سوالوں کے بالکل غیر جانبداری کے ساتھ جواب ضرور دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کرسکوں اگر میں...
  10. مہ جبین

    سوزِ دل جہاں لپکا اشکِ غم وہیں ٹپکا...........آگ اور پانی کی دشمنی پرانی ہے............ایاز صدیقی

    سوزِ دل جہاں لپکا اشکِ غم وہیں ٹپکا...........آگ اور پانی کی دشمنی پرانی ہے............ایاز صدیقی
  11. مہ جبین

    سوزِ دل جہاں لپکا اشکَ غم وہیں ٹپکا

    سوزِ دل جہاں لپکا اشکَ غم وہیں ٹپکا
  12. مہ جبین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    تمہاری بات اپنی جگہ درست ہے لیکن مجھے حیرانی اس بات پر ہے کہ یہ ایک عوامی فورم ہے مجھ سے زیادہ تم اس بات کو سمجھتی ہو کہ یہاں ہر طرح کے لوگ ہوسکتے ہیں کیونکہ تم کافی پرانی ممبر ہو تو اس رویے کو تو اچھی طرح جانتی ہی ہوگی پھر تو تم کو ہر قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہی ہوگا اس لئے اس طرح کی...
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی جادہء مدینہ ہے اور کارواں اپنا

    جادہء مدینہ ہے اور کارواں اپنا عزم ہمسفر اپنا، شوق ہم عِناں اپنا رحمتِ دوعالم ہے ، فخرِ مرسلاں اپنا رہبروں کا رہبر ہے میرِ کارواں اپنا جب سے ارضِ طیبہ کو ہم نے محترم جانا احترام کرتا ہے تب سے آسماں اپنا شاید اِس طرف سے وہ سیرِ عرش کو جائیں راستہ بدلتی ہے روز کہکشاں اپنا ڈھل گیا حضوری میں...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی جُز غمِ ہجرِ نبی ہر غم سے ہوں ناآشنا

    جُز غمِ ہجرِ نبی ہر غم سے ہوں ناآشنا یہ بھری دنیا میں ہے میرا اکیلا آشنا ذہن کعبہ آشنا ہے دل مدینہ آشنا عشق نے بخشا ہے مجھ کو کیسا کیسا آشنا میں زباں سے کچھ نہیں کہتا مجھے کیا چاہئے میری ہر خواہش سے ہیں سرکارِ والا آشنا سیرتِ سرکار کا ہر رخ ہے دل پر آئینہ خیر سے مجھ کو میسر ہے اک اچھا آشنا...
  15. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردِ رہِ مدینہ کے قابل نہیں رہا

    گردِ رہِ مدینہ کے قابل نہیں رہا "جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا" عجزِ سخن ، کمال ہے مدحت کے باب میں اس فن میں کوئی میرا مقابل نہیں رہا اُن کے کرم سے کھل گئے سب عقدہ ہائے شوق اب کوئی مرحلہ مجھے مشکل نہیں رہا اب میں ہوں اور عشقِ شہنشاہِ بحر و بر اب کوئی رنج مدِّ مقابل نہیں رہا...
  16. مہ جبین

    کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ سے

    ماشاءاللہ بہت اچھی مناجات ہے شیئر کرنے کا شکریہ قرۃالعین اعوان جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    احتساب ایک اچھا عمل ہے لیکن " خود احتسابی " سب سے اچھا عمل ہے میں زندگی کے کسی موڑ پر اپنے آپ کو مکمل تصور نہیں کر سکتی غلطیوں کی گنجائش تو بہرحال ہر وقت رہے گی بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز دھار رستے کا نام "خود احتسابی " ہے میں جب اپنے بارے میں یقین سے یہ کہوں کہ میں تو...
  18. مہ جبین

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    مقدس پاؤں کیسے فریکچر ہوگیا؟ تم زیادہ چلنے پھرنے کا کام نہ کرو آرام کرو تاکہ تکلیف بڑھ نہ جائے اللہ تم کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے آمین
  19. مہ جبین

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سفر کی روداد لکھی مقدس اسی بہانے ہم نے بھی سیر کرلی اور اب تمہاری طرح ہم بھی بہت خوش ہیں :) شکریہ سیر کروانے کا
Top