نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ویڑھا

    اب اسکا ترجمہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔۔۔۔۔۔۔:?
  2. مہ جبین

    ویڑھا

    جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    بغداد کا مے خانہ

    جی ، واقعی میں یہ لفظ " جائز" لکھنا بھول گئی تھی لیکن اتنا یقین تو مجھے ہے کہ چھوٹاغالبؔ "ناجائز "دعا کبھی نہیں کرے گا کبھی کبھی ہمیں کسی کے بارے میں بہت زیادہ یقین ہوتا ہے ناں۔۔۔۔۔ تو مجھے یہ یقین ہے کہ اویس میرے حسنِ ظن کی لاج رکھے گا ضرور ۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ یہ یقین ہم ہر کسی سے نہیں...
  4. مہ جبین

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    واہ کیا زبردست طریقے سے اپنی عمر چھپا کر بات کو آئیں بائیں شائیں کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔زبردست سبکو نیرنگ خیال سے سبق سیکھنا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:heehee:
  5. مہ جبین

    ویڑھا

    میکوں وی سرائیکی سکھڑی اے :?
  6. مہ جبین

    بغداد کا مے خانہ

    جزاک اللہ و احسن الجزاء اللہ پاک چھوٹاغالبؔ کے دل کی ہر مراد کو حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کے صدقے پوری فرمائے آمین کچھ خوش نصیب زائرین انکے آستانے پر حاضر ہوتے ہیں اور سب کچھ پالیتے ہیں اور کچھ اس خیرات میں دوسروں کو بھی حصہ دار بنالیتے ہیں بہت شکریہ اویس اس خیرات میں ہم سب کو حصہ دار...
  7. مہ جبین

    کلامَ حضرت شاہ حسینٌ (ترجمہ اور تشریح)

    چھوٹاغالبؔ ۔۔۔! صرف ایک منفرد نام ہی نہیں بلکہ ایک منفرد شخصیت کا عکاس بھی ہے ہر جہت سے بے مثال شخصیت مزاح کا میدان ہو ، سنجیدہ تحریر ، تصوف کی پیچیدہ راہیں ہوں ، عارفانہ کلام کی آسان زبان میں تشریح یا مقاماتِ مقدسہ کی زیارت ہر صنف میں اِن صاحب نے اپنا لوہا منوایا ہے میرے جیسے لوگ جو اردو کے...
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کے نام سے موسوم ہے دیواں میرا

    اللہ پاک عشقِ حقیقی کی دولت سے ہم سب کا دامن بھردے اور اپنی رحمت سے یہ چھوٹا سا عمل قبول فرمائے آمین نعت پاک کی پسندیدگی کا اور دعاؤں کا بہت شکریہ عینی جزاک اللہ
  9. مہ جبین

    رضا سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے

    کلام کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں اور سب سے دعاؤں کی طلبگار ہوں انیس الرحمن ، حسان خان ، عاطف بٹ اور قرۃالعین اعوان جزاکم اللہ
  10. مہ جبین

    دکھوں سے دوستی میری پرانی ہے

    بہت خوب کاوش ہے عینی ماشاءاللہ اللہ پاک تم کو ایک بلند پایہ شاعرہ بنائے آمین
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی آپ کے نام سے موسوم ہے دیواں میرا

    آپ کے نام سے موسوم ہے دیواں میرا اللہ اللہ یہ شرف خواجہء گیہاں میرا رنگ و بُو ، لالہ و گل ، سرو و سمن جشنِ بہار آپ میرے ہیں تو سارا ہے گلستاں میرا آپ کا عشق ازل سے ہے مِرے دل میں مقیم سب پہ ظاہر ہے یہ سرمایہء پنہاں میرا آپ کی مدح لکھے جاؤں یونہی تا بہ ابد ساتھ چھوڑے نہ کبھی عمرِ گریزاں...
  12. مہ جبین

    نیرہ نور ہنسی کھنکتی ہوئی۔۔۔ (دھوپ کنارے)

    جیتے رہیں بھانجے جی
  13. مہ جبین

    رضا سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے

    سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے سونے والو ! جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے آنکھ سے کاجل صاف چرالیں یاں وہ چور بلا کے ہیں تیری گٹھری تاکی ہے اور تو نے نیند نکالی ہے یہ جو تجھ کو بلاتا ہے یہ ٹھگ ہے مار ہی رکھے گا ہائے مسافر دَم میں نہ آنا مت کیسی متوالی ہے سونا پاس ہے سُونا بن ہے...
  14. مہ جبین

    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے - ندا فاضلی

    غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دیر کے ساتھی ہیں پھر رستا ہی رستا ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے بہت اعلیٰ انتخاب ہے عینی
  15. مہ جبین

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    اللہ پاک ہم سب کو دامے درمے سخنے اس کارِ خیر میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے اور ان معصوموں کی جملہ تکلیفوں کو راحتوں سے بدل دے آمین
  16. مہ جبین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    زحال مرزا ! اباجان کا کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ امین کہہ رہا تھا کہ ناناجان کا کلام میں نیٹ پر ڈالوں گا میں نے کہا اچھا ٹھیک ہے تمہی ٹائپ کرلینا اب جب بھی اسکو فرصت ملے گی وہ ضرور شیئر کرے گا انشاءاللہ
  17. مہ جبین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    واقعی شکر ادا کرنا چاہئے کہ تعبیر نے اتنی جلدی اس دھاگے کو ملاحظہ کرلیا :p اور سونے پر سہاگہ کہ جواب دے دیا :applause: ہاں ہماری اچھی اردو کرنے میں اباجان کا اہم رول ہے تمہیں مزے کی بات بتاؤں کہ ہمارے اباجان امریکن سفارتخانے میں جاب کرتے تھے اور وہاں تو مکمل انگلش بونا ان کی مجبوری تھی...
  18. مہ جبین

    مبارکباد عینی آپی کے ایک ہزار مراسلے

    اتنے قلیل عرصے میں ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت مبارک ہو عینی :good: قرۃالعین اعوان بہنا ! آگئی ہو ،تے چھا گئی ہو۔۔۔۔:applause: اسی طرح کامیابی کے جھنڈے گاڑتی رہو :a6: خوش رہو
Top