نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    روداد کی بقیہ قسط کب آئے گی بمع تصاویر ؟ پلیز توجہ ساجد بھائی
  2. مہ جبین

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    فراز ۔۔۔۔۔۔۔ موصوف چھوٹا غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واصف
  3. مہ جبین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت بہت خوب انیس الرحمن کے تصویری روداد کے کارنامے نے تو مزید جان ڈالدی عیدملن تقریب کی روداد بیان کرنے میں ماشاءاللہ سب بچوں نے بہت اچھی کاوش کی سب کی تحریریں انگوٹھی میں نگینے کی مانند فٹ ہیں :best:
  4. مہ جبین

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ساجد بھائی بہت مزے کی روداد لکھ رہے ہیں آپ پڑھ کے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے بہت سارے لوگ اس میں شریک تھے آپ کی زبردست تحریر نے لوگوں کی کمی دور کردی :great:
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی مصروفِ حمدِ باری و مدحِ حضور تھا

    مصروفِ حمدِ باری و مدحِ حضور تھا میں بے نیازِ پرسشِ یومِ نشور تھا میں گھر میں قید اور دل اُنکے حضور تھا کیا منظرِ تحیرِ نزدیک و دور تھا سرکار کی دلادتِ اطہر سے پیشتر عالم تمام حلقہءِ فسق و فجور تھا میں لکھ رہا تھا مدحتِ مقصودِ کائنات میری نظر میں حسنِ غیاب و حضور تھا رہتے تھے آپ شام و...
  6. مہ جبین

    فراز کسی کی یاد میں اِتنا نہ رو، ہُوا سو ہُوا --- احمد فراز

    وفا میں ایسے کہاں ہم بھی خوش معاملہ تھے فقط اُسی سے گِلہ کیوں کرو ہُوا سو ہُوا بہت عمدہ غزل ہے شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ طارق شاہ بھائی
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی اگر سارا زمانہ حاملِ عشقِ خدا ہوتا

    آمین یا رب العالمین جزاک اللہ
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی قصہء شقِّ قمر یاد آیا

    قصہء شقِّ قمر یاد آیا حسنِ اعجازِ بشر یاد آیا آہِ سوزاں کا اثر یاد آیا اُن کا فیضانِ نظر یاد آیا اُن کے دیوانے کو اُن کے در پر دشت یاد آیا نہ گھر یاد آیا دیکھ کر شامِ مدینہ کا کمال مطلعِ نورِ سحر یاد آیا کب نہ تھی مجھ پہ عنایت کی نظر یاد کب عالمِ فریاد آیا پھر مدینے کو چلے اہلِ نیاز...
  9. مہ جبین

    سلیم کوثر خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    بہت شکریہ اپیا آپکو بھاء گیا انتخاب (یہ سرائیکی والا بھاء نہیں ہے:p ) سرائیکی میں بھاء کا مطلب بھائی ہوتا ہے؟ بھائی نیرنگ خیال میری معلومات میں اضافہ فرمائیں
  10. مہ جبین

    بہت خوب ہے

    بہت خوب ہے
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی اگر سارا زمانہ حاملِ عشقِ خدا ہوتا

    اگر سارا زمانہ حاملِ عشقِ خدا ہوتا تو ہر لب پر محمد مصطفےٰ صلِّ علےٰ ہوتا یہ مہر و مہ نہ یہ ہنگامہء صبح و مسا ہوتا نہ آتے آپ تو اک ہو کا عالم جابجا ہوتا اگر وہ نام جاں پرورلبِ دل سے ادا ہوتا تو اے بیمارِ غم تو کب کا اچھا ہوگیا ہوتا خیالِ صاحبِ لوح و قلم کا فیض ہے ورنہ نہ آنکھیں باوضو...
  12. مہ جبین

    لوح بھی تو قلم بھی تو

    بہت زبردست نعتیہ کلام ہے سبحان اللہ جزاک اللہ قرۃالعین اعوان سدا خوش رہو
  13. مہ جبین

    سلیم کوثر خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    دھوپ میں چھاؤں بھی رکھتا ہے سروں پر ، لیکن آسماں پر کہیں بادل نہیں ہونے دیتا بہت عمدہ انتخاب ہے میری پسندیدہ ہے نیرنگ خیال شیئر کرنے کا شکریہ
  14. مہ جبین

    داغ اللہ رے مرتبہ مرے عجز و نیاز کا

    بہت زبردست مقدس لاجواب نعت پوسٹ کی ہے تم نے ماشاءاللہ
  15. مہ جبین

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    ہممم ۔۔۔۔۔ مجھے بھی کچھ کچھ یاد آرہا ہے۔۔۔۔:laugh:
  16. مہ جبین

    اب کیا کریں کہ تمہاری آپا کے دماغ میں تو لگتا ہے کہ بھس بھرا ہے۔۔۔۔ کوئی بات ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی

    اب کیا کریں کہ تمہاری آپا کے دماغ میں تو لگتا ہے کہ بھس بھرا ہے۔۔۔۔ کوئی بات ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی
  17. مہ جبین

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    ارے واہ تعبیر تمہارے اور میرے بچپن کے کھیل تو بہت ملتے جلتے ہیں کھوکھو برف پانی کیرم لوڈو بیڈمنٹن چھپن چھپائی پکڑن پکڑائی پٹھو گرم فریسبی سائیکل ریس لگانا گھر گھر کھیلنا ڈارک روم پرچیوں والی گیمز جیسے چور۔سپاہی،وزیر،بادشاہ اس کے علاوہ ایک اور جس میں رنگ منتخب کرتے ہیں اس کے بعد نمبر اور پھر...
Top