نتائج تلاش

  1. جیہ

    داغ سب سے تم اچھے ہو تم سے مری قسمت اچھی - داغ دہلوی

    اور یہ لفظ بھی سمجھ میں نہیں آیا
  2. جیہ

    داغ سب سے تم اچھے ہو تم سے مری قسمت اچھی - داغ دہلوی

    اچھی غزل ہے۔ ذرا یہ مصرعہ دیکھ لیجئے یہ شاید "دِکھا دیتی" ہونا چاہئے
  3. جیہ

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    بہت خوب۔ بین السطور بہت کچھ کہنے کا فن جانتے ہیں آپ:)
  4. جیہ

    انشا اللہ خان انشا اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا - انشا اللہ خاں انشا

    ویسے ایک بات ہے کہ رحمۃ اللہ اولیا اور اللہ کے نیک بندوں کے ناموں کے ساتھ لکھتے ہیں۔ باقی مسلمانوں کے لئے مرحوم و مغفور لکھتے ہیں۔
  5. جیہ

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    شکریہ بھائی کاشفی۔ آپ کے ہی نقش قدم پر چل رہی ہوں
  6. جیہ

    انشا اللہ خان انشا اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا - انشا اللہ خاں انشا

    ویسے عجیب بات ہوگی کہ جس شاعر کو اور لوگ بھانڈ کہتے اور لکھتے تھے اسے آپ رحمۃ اللہ علیہ لکھیں گے:battingeyelashes:
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام لٹل اینجل۔ پیپر کب شروع ہو رہے ہیں؟
  8. جیہ

    انشا اللہ خان انشا اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا - انشا اللہ خاں انشا

    اچھی غزل ہے ویسے بھائی کاشفی انشاء اللہ خان انشاء نے کیا گناہ کیا ہے کہ سب کے ناموں کے ساتھ رحمۃ اللہ لکھتے ہیں اور اس بے چارے کے نام کے ساتھ نہیں لکھا ہے۔ حالانکہ اردو زبان کی خدمت انشا سے بڑھ کر کسی اور نے نہ کی ہوگی۔ (مذاق(
  9. جیہ

    داغ آئے کوئی، تو بیٹھ بھی جائے، ذرا سی دیر - داغ دہلوی

    بہت اچھی غزل ، مطلع بھی خوب ہے
  10. جیہ

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    شکریہ فرخ غزل پسند کرنے کا۔ یہ غزل میں نے کتاب سے دیکھ کرنہیں لکھی۔ یو ٹیوب پر سنی تو پسند آگئی۔ گوگل کرنے پر ایک جگہ تصویری شکل میں مل گئی اس کو دیکھ کر ٹائپ کیا۔ اور سن کر پروف ریڈنگ کی۔ دونوں ہی جگہوں پر دونوں مصرے وہی ہیں جیسے کہ میں نے ٹائپ کئے ہیں۔
  11. جیہ

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    غزل بہادر شاہ ظفر جا کہیو ان سے نسیمِ سحر! میرا چین گیا، میری نیند گئی تمہیں میری، نہ مجھ کو تمہاری خبر، میرا چین گیا، میری نیند گئی نہ حرم میں تمہارے یار پتہ نہ سراغ دیر میں ہے ملتا کہاں جا کے میں جاؤں کدھر ، میرا چین گیا میری نیند گئی اے بادشہِ خوبانِ جہاں! تیری موہنی صورت پہ...
  12. جیہ

    فونٹ القلم ارتضی حسن فونٹ

    نہیں جی میں نہیں کہوں گی۔۔۔۔۔:(
  13. جیہ

    داغ ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے - داغ دہلوی

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔ بقول غالب مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے میں پڑھتی ضرور ہوں سارا پوسٹ شدہ کلام ، کبھی سر سری کبھی غور سے۔ مگر میری ایک عادت ہے بری یا اچھی۔ ر جب بھی کوئی غزل پڑھتی ہوں تو اگر مطلع من کو نہ بھائے تو باقی اشعار نہیں پڑھتی ۔ اب پرسوں ہی استاد قمر جلالوی کا مجموعہ اوج قمر...
  14. جیہ

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مجھے یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے آج۔ بڑا دکھ بھرا ایس ایم ایس ہے۔ میرے تو آنسو نکل آئے۔:( Bill information: Dear Customer your mobile phone bill is Rs. 3397.42
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ڈاکٹر بھائی۔ الحمد للہ ہم سب ٹھیک ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور بھابی کے زخم تو اب بھر چکے ہوں گے، میرا سلام ضرور کہنا انہیں
  16. جیہ

    مومن رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح ۔ مومن

    شکریہ فرخ! اب شعر واضح ہو گیا ہے۔
  17. جیہ

    داغ ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے - داغ دہلوی

    تو اس کا مطلب ہوا کہ میں کچھ کچھ شاعری کو سمجھنے لگی ہوں:)
  18. جیہ

    مومن رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح ۔ مومن

    بہت اچھی غزل ہے ذرا اس شعر کا مصرع اولی ذرا دیکھ لیں
Top