ص ۱۰۸
یہ طریقہ اختیار کیا گیا ہے کہ جن مقامات پر اضافت کا ہونایا نہ ہونابحث طلب ہو سکتا ہے،ایسے مقامات سے متعلق یا توضمیمہء تشریحات ہیں یا پھر ضمیمہء تلفّظ و املا میں وضاحت ضرور کی گئ ہے۔ میں ایک مثال سے اس کی وضاحت کروں: اس کتاب میں ص ۱۵۸ پر "صاحبِ فراش" آیا ہے۔ یہ مرکّب معِ اضافت بھی درست ہے...