کہاں "دلی دربار" کے پاس طلال سپر مارکیٹ کے پاس۔۔۔فیصل بھائی وہاں کونے پے ایک پاکستانی سموسوں والی شاپ بھی ہے افف اتنے اچھے سموسے ھوتے ہین وہاں کے اور گاجر کا حلوہ بھی کبھی آپ نے کھایا وہاں سے۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ بات مانتے ہیں کہ رہتے دبیئ میںہیں اسی لیے گھر سے ناشتہ رک کے جاتے ہیں نہیں تو ہم کوئی...