اللہ سے خیر مانگو۔۔۔۔کہاں جانا ہے کہیں ایسا نا ہو میں پاکستان آؤں اپ اسی دن دبئی آجاو۔۔۔۔۔ویسے میں اپ کو زیادہ انتظار نہین کرواوں گی پیسے جمع کر رکھو میری دعوات کے لیے میں آرہی ہوں
بچے شرارتیں نا کریں وت پھر کون کرے گا۔ویسے بچے کسی ایک بات پے ضد پکڑ لیں تو افف کوئی بہانہ ہی نہیں مانتے۔۔۔۔توتلی باتیں کرتے بہت سویٹ لگتے ہیں ۔۔۔کوئی نیئی فوٹو تو لگایئں نا کاشان کی ۔۔۔۔
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں عمران بھائی آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔میرا بھتیجا کیسا ہے اب تو خوب کان کھاتا ہو گا۔۔۔
میںنے کچھ چھٹیاںکیں تھیں عمران بھائی بخار کی وجہ سے اب تو آتی ہوں ایسے کبھی کبھی "ویلے "بھی مصروف ہو جاتے ہیں حیران نا ہوں
بھوک تو بھائی جی جب جب کھانے کے کوئی چیز سامنے آئے مجھے لگ ہی جاتی ہے۔۔۔رات میں بس آجکل جالدی سو جاتی ہوں صبح آنکھ نہیں کھلتی
دیکھ لو ابھی سے "ویلے"بھی مصروف ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ویسے مصروفیت شو کرنے سے اب ہمیں کوئی نکما نہیںکہے گا:rollingonthefloor: